پرویز الٰہی کا پنجاب اسمبلی کی سپیکر شپ سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ( ق) کے رہنما پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کی اسپیکر شپ سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق اسپیکر پرویز الٰہی تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال کے پیش نظر استعفیٰ نہیں دیں گے،وہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے پر رہتے ہوئے ہی وزیراعلیٰ کا ووٹ لیں گے، اعتماد… Continue 23reading پرویز الٰہی کا پنجاب اسمبلی کی سپیکر شپ سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ