منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

طالبان کی حکومت نے جرمن نشریاتی ادارے پر بھی پابندی لگا دی

datetime 29  مارچ‬‮  2022

طالبان کی حکومت نے جرمن نشریاتی ادارے پر بھی پابندی لگا دی

کابل(این این آئی) جرمنی کے بین الاقوامی نشریاتی ادارے پر بھی افغانستان میں طالبان کی حکومت نے پابندی لگا دی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن نشریاتی ادارے کے ڈائریکٹر جنرل پیٹر لمبورگ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیاکہ افغانستان میں آزادی صحافت اور اظہار رائے پر بڑھتی ہوئی پابندیاں بہت پریشان کن… Continue 23reading طالبان کی حکومت نے جرمن نشریاتی ادارے پر بھی پابندی لگا دی

مقررہ ڈیڈ لائن تک بی ایڈ نہ کرنے پر اڑھائی ہزار اساتذہ کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2022

مقررہ ڈیڈ لائن تک بی ایڈ نہ کرنے پر اڑھائی ہزار اساتذہ کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا

لاہور(این این آئی) مقررہ ڈیڈ لائن تک بی ایڈ نہ کرنے پر اڑھائی ہزار اساتذہ کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مقررہ ڈیڈ لائن کے باوجود بی ایڈ نہ کرنے پر مذکورہ اساتذہ کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بی ایڈ نہ کرنے کے معاملہ پر یکم اپریل کو میٹنگ… Continue 23reading مقررہ ڈیڈ لائن تک بی ایڈ نہ کرنے پر اڑھائی ہزار اساتذہ کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا

پی ٹی آئی امیدوار نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عائد کردہ جرمانہ ادا کر دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2022

پی ٹی آئی امیدوار نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عائد کردہ جرمانہ ادا کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار تحصیل کونسل بٹیرہ، کولائی پالس کوہستان محمد اقبال نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عائد کردہ جرمانہ ادا کر دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کولائی پالس کوہستان نے محمد اقبال کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر اور مانسہرہ جلسہ منعقد کرنے اور اس… Continue 23reading پی ٹی آئی امیدوار نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عائد کردہ جرمانہ ادا کر دیا

کل سے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

datetime 29  مارچ‬‮  2022

کل سے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

کراچی (این این آئی)چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کل (جمعرات)سے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔کراچی سے جاری ایک بیان میں سردار سرفراز نے کہا کہ یکم اپریل تک شہر گرمی کی لپیٹ میں رہے گا، اس دوران پارہ 39 سے41 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا… Continue 23reading کل سے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

101سالہ شخص نے بالآخر84سال بعد اپنے ہائی سکول کی ڈگری حاصل کرلی

datetime 29  مارچ‬‮  2022

101سالہ شخص نے بالآخر84سال بعد اپنے ہائی سکول کی ڈگری حاصل کرلی

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں 101 سالہ شخص نے بالآخر 84 سال بعد اپنے ہائی اسکول کی ڈگری حاصل کرلی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست مغربی ورجینیا کے 101 سالہ میرل پٹ مین کوپر نے بالآخر 1930 کی دہائی میں اسکول چھوڑنے کے بعد رواں ماں تقریبا84 سال کے انتظار کے بعد ہائی اسکول… Continue 23reading 101سالہ شخص نے بالآخر84سال بعد اپنے ہائی سکول کی ڈگری حاصل کرلی

بھارت میں پٹرول کی قیمت میں آٹھ روز میں ساتویں باراضافہ

datetime 29  مارچ‬‮  2022

بھارت میں پٹرول کی قیمت میں آٹھ روز میں ساتویں باراضافہ

نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں پٹرول کی قیمت میں ایک بارپھراضافہ کردیا گیا۔ آٹھ روز میں پٹرول کی قیمت میں سات مرتبہ اضافہ کیا جا چکا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں پٹرول کی فی لیٹرقیمت ایک بارپھربڑھا دی گئی ہے۔ آٹھ دنوں میں پٹرول کی قیمت میں 7 مرتبہ اضافہ کیا جاچکا ہے۔نئی… Continue 23reading بھارت میں پٹرول کی قیمت میں آٹھ روز میں ساتویں باراضافہ

مچھروں کو مفلوج کرنے والی جالی سے ملیریا میں نمایاں کمی

datetime 29  مارچ‬‮  2022

مچھروں کو مفلوج کرنے والی جالی سے ملیریا میں نمایاں کمی

لندن(این این آئی) ایک طویل تحقیق کے بعد کئی اداروں نے مل کر ایسی مچھردانی کی جالی بنائی ہے جس میں آنے والے مچھر بے بس ہوجاتے ہیں اور اڑنے کے قابل نہیں رہتے۔ یوں مچھر کاٹنے سے باز رہتا ہے اور ملیریا کے واقعات میں نمایاں کمی ہوسکتی ہے۔ دوسالہ آزمائش کے بعد ماہرین… Continue 23reading مچھروں کو مفلوج کرنے والی جالی سے ملیریا میں نمایاں کمی

روسی یوکرینی مذاکرات کے تین شرکا کو زہر دیے جانے کے انکشافات

datetime 29  مارچ‬‮  2022

روسی یوکرینی مذاکرات کے تین شرکا کو زہر دیے جانے کے انکشافات

کیف (این این آئی)یوکرین کی جنگ سے متعلق کییف اور ماسکو کے نمائندوں کے مابین تین مارچ کو ہونے والے مذاکرات کے بعد اس بات چیت کے کم از کم تین شرکا میں ان کو زہر دیے جانے کے آثار پائے گئے۔ یہ بات امریکی جریدے نے اپنی ایک رپورٹ میں بتائی۔ جن تین شخصیات… Continue 23reading روسی یوکرینی مذاکرات کے تین شرکا کو زہر دیے جانے کے انکشافات

جن کے دوست نہیں وہ کرونا سے محفوظ ہیں ڈاکٹر کے متنازعہ بیان پر سوشل میڈیا صارفین سیخ پا

datetime 29  مارچ‬‮  2022

جن کے دوست نہیں وہ کرونا سے محفوظ ہیں ڈاکٹر کے متنازعہ بیان پر سوشل میڈیا صارفین سیخ پا

سیول(این این آئی)کرونا ابھی بھی ہماری زندگیوں اور دلچسپیوں کا ایک بڑا حصہ لے رہا ہے جس کا اندازہ ایک کورین ڈاکٹر کے متنازع بیان سے کیا جا سکتا ہے۔ڈاکٹر نے ایک ایسے تبصرے کی وجہ سے ہنگامہ اور تنازع کھڑا کر دیا جو کوئی عجیب بات نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کی ویکسین ایسوسی… Continue 23reading جن کے دوست نہیں وہ کرونا سے محفوظ ہیں ڈاکٹر کے متنازعہ بیان پر سوشل میڈیا صارفین سیخ پا