منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

تحریک عدم اعتماد، مسلم لیگ( ن)ے اپنا آخری پتہ کھیل دیا ، کتنے ووٹ کہاں سے آئے ہیں ؟ رانا ثناءاللہ نے نمبر گیم بتا کر تہلکہ مچا دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد، مسلم لیگ( ن)ے اپنا آخری پتہ کھیل دیا ، کتنے ووٹ کہاں سے آئے ہیں ؟ رانا ثناءاللہ نے نمبر گیم بتا کر تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ق )کے تین ووٹ ہمارے ساتھ ہیں،حکومت اب ہاری ہوئی گیم کھیل رہی ہے،اگر شیخ رشید کے مشوروں پر عمل ہو جاتا تو ہمارے لیے مشکلات پیدا ہوتیں، متحدہ اپوزیشن نے نمبرز پورے کر لئے ہیں،شاہ محمود قریشی کے… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد، مسلم لیگ( ن)ے اپنا آخری پتہ کھیل دیا ، کتنے ووٹ کہاں سے آئے ہیں ؟ رانا ثناءاللہ نے نمبر گیم بتا کر تہلکہ مچا دیا

سیاسی منظر نامے میں بڑی تبدیلی ، مسلم لیگ ن کا ترین گروپ سے رابطوں میں تیزی

datetime 29  مارچ‬‮  2022

سیاسی منظر نامے میں بڑی تبدیلی ، مسلم لیگ ن کا ترین گروپ سے رابطوں میں تیزی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومتی ناراض اراکین سے رابطوں میں تیزی آگئی ، ترین گروپ سے تعاون کی درخواست کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت نے جہانگیر ترین گروپ سے رابطہ کیا ہے اور ان سے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے… Continue 23reading سیاسی منظر نامے میں بڑی تبدیلی ، مسلم لیگ ن کا ترین گروپ سے رابطوں میں تیزی

وفاقی دارالحکومت بڑی تباہی سے بچ گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2022

وفاقی دارالحکومت بڑی تباہی سے بچ گیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا،سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی میں چار دہشتگرد مارے گئے ، ایک فرار ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق مارے دہشتگردوں نے سیاسی جماعتوں کے جلسے پر دہشت گردی کا منصوبہ بنا رکھا تھا،دہشت گردوں کا تعلق ٹی ٹی… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت بڑی تباہی سے بچ گیا

یوکرین نے روس کے آگے گھٹنے ٹیک دیے

datetime 29  مارچ‬‮  2022

یوکرین نے روس کے آگے گھٹنے ٹیک دیے

کیف (آئی این پی ) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ان کا ملک روس کے ساتھ کسی ممکنہ امن معاہدے کے تحت مستقبل میں اپنی غیر جانبدارانہ حیثیت تسلیم کرنے پر آمادہ ہے۔ صدر زیلنسکی نے کہا کہ ان کی حکومت قیامِ امن کے لیے اس امکان پر سنجیدگی سے غور… Continue 23reading یوکرین نے روس کے آگے گھٹنے ٹیک دیے

انٹر بینک میں ڈالر کی اڑان جاری ، مزید مہنگا ہو گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2022

انٹر بینک میں ڈالر کی اڑان جاری ، مزید مہنگا ہو گیا

کراچی(آئی ا ین پی ) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ہو گیا،سٹاک مارکیٹ میں 398 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روزبھی روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا،انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرریٹ 6 پیسے بڑھ کر 182 روپے 25 پیسے ہو گیا۔ دوسری جانب سٹاک… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر کی اڑان جاری ، مزید مہنگا ہو گیا

حکومتی ٹیم کا ترین گروپ سے رابطہ،آپ کے مطالبات تسلیم ہو چکے ،حکومت نے اہم وزارتیں بھی دینے کی پیشکش کر دی

datetime 29  مارچ‬‮  2022

حکومتی ٹیم کا ترین گروپ سے رابطہ،آپ کے مطالبات تسلیم ہو چکے ،حکومت نے اہم وزارتیں بھی دینے کی پیشکش کر دی

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) وزیر دفاع پرویز خٹک نے ترین گروپ کے رہنما عون چودھری سے ٹیلیفونک رابطے میں کہا ہے کہ آپ کے مطالبات تسلیم ہوچکے، اب پارٹی اقدامات کی حمایت کریں۔ عدم اعتماد کے معاملے پر حکومت کی جانب سے پرانے دوستوں کو منانے کی کوششیں جاری ہیں، حکومتی ٹیم نے… Continue 23reading حکومتی ٹیم کا ترین گروپ سے رابطہ،آپ کے مطالبات تسلیم ہو چکے ،حکومت نے اہم وزارتیں بھی دینے کی پیشکش کر دی

ایک بڑے ملک سے پیغام آیاتھاکہ روس کادورہ نہ کریں، وزیر خارجہ شاہ محمود کا چین روانگی سے قبل تہلکہ خیز انکشاف

datetime 29  مارچ‬‮  2022

ایک بڑے ملک سے پیغام آیاتھاکہ روس کادورہ نہ کریں، وزیر خارجہ شاہ محمود کا چین روانگی سے قبل تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک بڑے ملک سے پیغام آیا تھا کہ روس کا دورہ نہ کیا جائے، جس پر پاکستان کا موقف تھا کہ روس کا دورہ دو طرفہ تعلقات کا ہے، وزیراعظم کی صوابدید اور اختیار ہے کہ… Continue 23reading ایک بڑے ملک سے پیغام آیاتھاکہ روس کادورہ نہ کریں، وزیر خارجہ شاہ محمود کا چین روانگی سے قبل تہلکہ خیز انکشاف

علیم خان گروپ کا چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلی پنجاب بنانا ہضم نہ ہوا شدید ردعمل آگیا

datetime 29  مارچ‬‮  2022

علیم خان گروپ کا چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلی پنجاب بنانا ہضم نہ ہوا شدید ردعمل آگیا

لاہور(این این آئی) علیم خان نے بدلتی صورتحال میں اپنی رہائشگاہ پر مختلف اراکین اسمبلی اور سیاسی شخصیات سے مشاورت شروع کردی، علیم گروپ کی اکثریت کی جانب سے چوہدری پرویز الٰہی کو حکومتی امیدوار بنانے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔علیم خان گروپ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کو پی… Continue 23reading علیم خان گروپ کا چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلی پنجاب بنانا ہضم نہ ہوا شدید ردعمل آگیا

اگر پانچ سیٹوں پر وزارت علیٰ مل سکتی ہے تو ہماری 7 سیٹوں پر یہ مطالبات منظور کیے جائیں ، ایم کیو ایم

datetime 29  مارچ‬‮  2022

اگر پانچ سیٹوں پر وزارت علیٰ مل سکتی ہے تو ہماری 7 سیٹوں پر یہ مطالبات منظور کیے جائیں ، ایم کیو ایم

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے حکومت کے ساتھ وزارت سے متعلق بات کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے حکومت سے وزارت کی بات نہیں کی، حکومتی ٹیم آئی تھی، دیرینہ مسائل سامنے رکھے۔ ایک انٹرویومیں وسیم اختر نے کہا… Continue 23reading اگر پانچ سیٹوں پر وزارت علیٰ مل سکتی ہے تو ہماری 7 سیٹوں پر یہ مطالبات منظور کیے جائیں ، ایم کیو ایم