پاکستان کی مشہور یونیورسٹی میں فحش پارٹیوں کا انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی کے ممتاز تعلیمی ادارے آئی بی اے میں متنازعہ محفلیں ہونے لگی ہیں۔ آئی بی اے کی انتظامیہ نے ریو پارٹی ہونے کی تصدیق کردی ہے۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق ملک کے صف اول کے تعليمی ادارے ميں 24 مارچ کو ہونے والی ’’ريو پارٹی‘‘کی وہاں کی انتظاميہ نے… Continue 23reading پاکستان کی مشہور یونیورسٹی میں فحش پارٹیوں کا انکشاف