پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

عمران خان کے اعتماد پر پورا اتروں گا، وزیراعظم عمران خان اور چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا اعلامیہ

datetime 28  مارچ‬‮  2022

عمران خان کے اعتماد پر پورا اتروں گا، وزیراعظم عمران خان اور چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا اعلامیہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد پر حمایت کے بدلے ق لیگ کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو پنجاب کا وزیراعلیٰ نامزد کردیا۔وزیراعظم عمران خان اور ق لیگ کے وفد کی ملاقات کے اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم نے چوہدری پرویز الٰہی سے کہا کہ میں نیعثمان… Continue 23reading عمران خان کے اعتماد پر پورا اتروں گا، وزیراعظم عمران خان اور چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا اعلامیہ

گیم اِز اوور، اب اپوزیشن تحریک عدم اعتماد میں کامیاب نہیں ہو گی

datetime 28  مارچ‬‮  2022

گیم اِز اوور، اب اپوزیشن تحریک عدم اعتماد میں کامیاب نہیں ہو گی

لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو پیغام ہے کہ ان کی گیم اوور ہوچکی ہے،وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ حکومت ڈٹ کر کھڑی ہے، وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام… Continue 23reading گیم اِز اوور، اب اپوزیشن تحریک عدم اعتماد میں کامیاب نہیں ہو گی

اگر خط سچا ہوا تو عمران خان کا ساتھ دوں گا، شہباز شریف

datetime 28  مارچ‬‮  2022

اگر خط سچا ہوا تو عمران خان کا ساتھ دوں گا، شہباز شریف

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی جس پر 31مارچ مارچ جمعرات کو بحث شروع ہوگی۔پیر کو قومی اسمبلی کااجلاس ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس کے ایجنڈے میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم… Continue 23reading اگر خط سچا ہوا تو عمران خان کا ساتھ دوں گا، شہباز شریف

چودھری شجاعت حسین کا چودھری پرویزالٰہی کی وزیراعلیٰ پنجاب کی پیشکش قبول کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار

datetime 28  مارچ‬‮  2022

چودھری شجاعت حسین کا چودھری پرویزالٰہی کی وزیراعلیٰ پنجاب کی پیشکش قبول کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے وزارت اعلیٰ پنجاب کی حکومتی پیشکش قبول کرنے پر مسلم لیگ ق کے اندرونی اختلافات کی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق چوہدری شجاعت نے پرویزالٰہی کے فیصلے پرشدید تحفظات کا اظہار کیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ… Continue 23reading چودھری شجاعت حسین کا چودھری پرویزالٰہی کی وزیراعلیٰ پنجاب کی پیشکش قبول کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار

اتحادیوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، خان صاحب بلیک میل ہونے میں مزا آ رہا ہے؟ عامر لیاقت حسین

datetime 28  مارچ‬‮  2022

اتحادیوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، خان صاحب بلیک میل ہونے میں مزا آ رہا ہے؟ عامر لیاقت حسین

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے چوہدری پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ بنانے اور سردار عثمان بزدار سے استعفیٰ لینے کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ عثمان بزدار جیسے وفادار شخص سے ذلت کے ساتھ استعفیٰ لیااورپرویز الہٰی کی اناْکو تسکین… Continue 23reading اتحادیوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، خان صاحب بلیک میل ہونے میں مزا آ رہا ہے؟ عامر لیاقت حسین

اب عمران خان اتنے ووٹوں سے جیتے گا، شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

datetime 28  مارچ‬‮  2022

اب عمران خان اتنے ووٹوں سے جیتے گا، شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ شید نے وزیراعظم کی جانب سے سامنے لائے جانے والے خط سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ایک آزاد خارجہ پالیسی کی بنیاد رکھ رہا ہے، عمران خان اقتدار میں ہو نہ ہو ہم ساتھ کھڑے ہیں،کسی حکومت کو وقت پورا کرتے… Continue 23reading اب عمران خان اتنے ووٹوں سے جیتے گا، شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

ن لیگ کے باغی ارکان اسمبلی نے پرویز الٰہی کی حمایت کا اعلان کر دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2022

ن لیگ کے باغی ارکان اسمبلی نے پرویز الٰہی کی حمایت کا اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی)پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن)کے منحرف ارکان نے پرویزالٰہی کی بطور وزارت اعلی پنجاب نامزدگی کی حمایت کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے منحرف رکن اشرف انصاری نے کہا کہ تحریک انصاف کی جانب سے پرویز الٰہی کو وزیراعلی پنجاب نامزد کیے جانے پر وہ ان کا مکمل… Continue 23reading ن لیگ کے باغی ارکان اسمبلی نے پرویز الٰہی کی حمایت کا اعلان کر دیا

ق لیگ کے بعد باپ پارٹی میں بھی پھوٹ پڑ گئی

datetime 28  مارچ‬‮  2022

ق لیگ کے بعد باپ پارٹی میں بھی پھوٹ پڑ گئی

کوئٹہ (آن لائن، این این آئی)تحریک عدم اعتماد:بلوچستان عوامی پارٹی تقسیم ہوگئی،4ارکان نے اپوزیشن جبکہ ایک رکن نے حکومت کی حمایت کااعلان کیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتمادکے معاملے پر بلوچستان عوامی پارٹی دو حصوں میں تقسیم ہوگئی جس میں پارلیمانی لیڈر نوابزادہ طارق مگسی کی سربراہی میں… Continue 23reading ق لیگ کے بعد باپ پارٹی میں بھی پھوٹ پڑ گئی

چوہدری پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ بنانا پہلا سرپرائز تھا ابھی اور بھی سرپرائز باقی ہیں، پاکستان تحریک انصاف

datetime 28  مارچ‬‮  2022

چوہدری پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ بنانا پہلا سرپرائز تھا ابھی اور بھی سرپرائز باقی ہیں، پاکستان تحریک انصاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/اے پی پی)چوہدری پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ بنانا پہلا سرپرائز تھاابھی اور بھی سرپرائز باقی ہیں، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا دعویٰ ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ‏چوہدری پرویز الہی نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات کی، ملاقات… Continue 23reading چوہدری پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ بنانا پہلا سرپرائز تھا ابھی اور بھی سرپرائز باقی ہیں، پاکستان تحریک انصاف