ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا انٹرکے امتحانی نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ
لاہور (این این آئی) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے انٹرکے امتحانی نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق میٹرک کے بعد ایف ایس ای بھی پرائیویٹ طور کی جاسکے گی ۔فیصلہ کے بعد پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے تحت پرائیویٹ امیدوار ایف ایس ای کا امتحان دے سکیں گے ۔امتحان سے قبل… Continue 23reading ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا انٹرکے امتحانی نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ