جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

خون سفید ہوگیا بدبخت بیٹے نے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کردیا

datetime 28  مارچ‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) بورے والا میں خون سفید ہوگیا، گھریلو جھگڑے پر بدبخت بیٹے نے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔معمولی تکرار پر نافرمان بیٹا طیش میں آگیا۔ اس نے پستول نکالا اور اپنی جنت پر ہی گولیاں برسادیں۔ جس والد نے بیٹے کو پال پوس کر بڑا کیا تھا ، نافرمان بیٹے نے اسے قتل کرکے اپنی دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت بھی اجاڑ لی۔پولیس کے مطابق قاتل بیٹا واردات کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔ مقتول والد کی شناخت ریاض کے نام سے ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…