ن لیگ نے علیم خان کو وزیر اعلیٰ نامزد کرنے کا اشارہ دے دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗآئی این پی)سینئر لیگی رہنما نے علیم خان کو وزیر اعلیٰ نامزد کرنے کا اشارہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ ہماری پنجاب اسمبلی میں اکثریت ہے، علیم خان ہمارے وزارت اعلیٰ کے امیدوار ہوسکتے ہیں۔جاوید لطیف نے کہا کہ اتحادی… Continue 23reading ن لیگ نے علیم خان کو وزیر اعلیٰ نامزد کرنے کا اشارہ دے دیا