وزیراعظم عمران خان کے جلسے میں کتنے لوگ شریک ہوئے؟ اسلام آباد پولیس اور انٹیلی جنس بیوروکی رپورٹ میں بڑا انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)گزشتہ روز پریڈ گرائونڈ میں بڑے جلسے سے وزیرعظم عمران خان نے خطاب کیا۔جلسےمیں شرکت کرنے والے افراس سے متعلق اسلام آباد پولیس اور انٹیلی جنس بیورو(آئی بی )کا اہم بیان سامنے آگیا ہے ۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے جلسے میں 60سے 70ہزار افراد نے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے جلسے میں کتنے لوگ شریک ہوئے؟ اسلام آباد پولیس اور انٹیلی جنس بیوروکی رپورٹ میں بڑا انکشاف