بلوچستان عوامی پارٹی حکومت کا ساتھ چھوڑ گئی، عدم اعتماد میں اپوزیشن کاساتھ دینےکا اعلان
اسلام آباد ( آن لائن) حکومتی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی-باپ) نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتمادمیں اپوزیشن کاساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے 4 ممبران قومی اسمبلی تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کا ساتھ دیں گے۔اسلام آباد میں بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس… Continue 23reading بلوچستان عوامی پارٹی حکومت کا ساتھ چھوڑ گئی، عدم اعتماد میں اپوزیشن کاساتھ دینےکا اعلان