لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو پیغام ہے کہ ان کی گیم اوور ہوچکی ہے،وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ حکومت ڈٹ کر کھڑی ہے، وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گی۔
گیم اِز اوور، اب اپوزیشن تحریک عدم اعتماد میں کامیاب نہیں ہو گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں