منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

فرانسیسی لڑکی نے عارف والا کے رہائشی لڑکے کی محبت میں گرفتار ہوکر شادی کرلی

datetime 29  مارچ‬‮  2022

فرانسیسی لڑکی نے عارف والا کے رہائشی لڑکے کی محبت میں گرفتار ہوکر شادی کرلی

عارف والا(این این آئی)فرانسیسی لڑکی نے عارف والا کے رہائشی لڑکے کی محبت میں گرفتار ہوکر شادی کرلی۔سوشل میڈیا کی دوستی محبت میں بدل گئی۔ فرانسیسی لڑکی عارف والا کے رہائشی لڑکے کی محبت میں گرفتار ہوکر پاکستان چلی آئی۔غیر مسلم لڑکی جیمن کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوئی اور عدالت میں لڑکے سے نکاح کر… Continue 23reading فرانسیسی لڑکی نے عارف والا کے رہائشی لڑکے کی محبت میں گرفتار ہوکر شادی کرلی

پاکستان ایوی ایشن یونٹ کویو این امن مشن کانگو میں حادثہ 6افسران و جوان شہید

datetime 29  مارچ‬‮  2022

پاکستان ایوی ایشن یونٹ کویو این امن مشن کانگو میں حادثہ 6افسران و جوان شہید

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے ایوی ایشن یونٹ کا یو این مشن کانگو میں پوما ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 پاکستانی افسروں اور اہلکاروں سمیت 8 اہلکار شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ایوی ایشن یونٹ اقوام متحدہ کے امن مشن کانگو میں 2011ء سے قیام… Continue 23reading پاکستان ایوی ایشن یونٹ کویو این امن مشن کانگو میں حادثہ 6افسران و جوان شہید

مریم نواز نے شہباز شریف کو آنے والے دنوں کا وزیر اعظم کہہ دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2022

مریم نواز نے شہباز شریف کو آنے والے دنوں کا وزیر اعظم کہہ دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو آنے والے دنوں کا وزیراعظم بلایا۔ رات گئے اسلام آباد میں حکومت مخالف اتحاد کے جلسے میں مریم نواز نے خود روسٹرم پر آکر شہباز شریف کو خطاب کی دعوت دی۔مریم نواز کے مطابق پاکستان کو… Continue 23reading مریم نواز نے شہباز شریف کو آنے والے دنوں کا وزیر اعظم کہہ دیا

عمران خان کی حکومت الٹنے کیلئے باقاعدہ فنڈنگ ہوئی ہے، اس کے ثبوت فراہم کیے جائیں گے، شیخ رشید

datetime 29  مارچ‬‮  2022

عمران خان کی حکومت الٹنے کیلئے باقاعدہ فنڈنگ ہوئی ہے، اس کے ثبوت فراہم کیے جائیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ عدم اعتماد پر ووٹنگ تین اپریل کو ہوگی،عمران خان کی حکومت الٹنے کیلئے باقاعدہ فنڈنگ ہوئی ہے، اس کے ثبوت فراہم کیے جائیں گے، اس میں ایجنسیز کی کوئی ناکامی نہیں ، وہ بھی بخوبی واقف ہیں، پنڈی والے ذمہ دار لوگ… Continue 23reading عمران خان کی حکومت الٹنے کیلئے باقاعدہ فنڈنگ ہوئی ہے، اس کے ثبوت فراہم کیے جائیں گے، شیخ رشید

تحریک عدم اعتماد ،ایم کیو ایم کی اکثریت نے حکومت کا ساتھ دینے کی رائے دے دی

datetime 29  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد ،ایم کیو ایم کی اکثریت نے حکومت کا ساتھ دینے کی رائے دے دی

کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم کی اکثریت نے تحریک عدم اعتماد میں حکومت کا ساتھ دینے کی رائے دے دی ، حکومت کی جانب سے ایم کیوایم کو سندھ کی گورنرشپ اور ایک اور اہم وزارت دینے کی پیشکش کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کی اکثریت نے حکومت کا ساتھ… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد ،ایم کیو ایم کی اکثریت نے حکومت کا ساتھ دینے کی رائے دے دی

تم نے ایبسولیوٹلی ناٹ کہا یہ سب ڈرامہ ہے، شہباز شریف کی عمران خان پر تنقید

datetime 29  مارچ‬‮  2022

تم نے ایبسولیوٹلی ناٹ کہا یہ سب ڈرامہ ہے، شہباز شریف کی عمران خان پر تنقید

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان پر وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم نے ایبسولیوٹلی ناٹ کہا یہ سب ڈرامہ ہے۔پی ڈی ایم جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ آپ نے دن رات جھوٹ… Continue 23reading تم نے ایبسولیوٹلی ناٹ کہا یہ سب ڈرامہ ہے، شہباز شریف کی عمران خان پر تنقید

حکومتی ٹیم کا جہانگیر ترین گروپ سے رابطہ ،اہم وزارتوں کی پیشکش کر دی

datetime 29  مارچ‬‮  2022

حکومتی ٹیم کا جہانگیر ترین گروپ سے رابطہ ،اہم وزارتوں کی پیشکش کر دی

اسلام آباد(این این آئی)حکومتی ٹیم نے جہانگیر ترین گروپ سے رابطہ کرتے ہوئے انہیں اہم وزارتوں کی پیشکش کر دی۔وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے عون چوہدری سے فون پر رابطہ کیا، حکومتی ٹیم نے ترین گروپ سے حکومتی فیصلوں کو سپورٹ کرنے کی درخواست کی۔گفتگو میں پرویز خٹک نے کہا… Continue 23reading حکومتی ٹیم کا جہانگیر ترین گروپ سے رابطہ ،اہم وزارتوں کی پیشکش کر دی

پرویز الٰہی کو پی ٹی آئی کے 25اراکین اسمبلی ووٹ نہیں دیں گے، ندیم افضل چن کا دعویٰ

datetime 29  مارچ‬‮  2022

پرویز الٰہی کو پی ٹی آئی کے 25اراکین اسمبلی ووٹ نہیں دیں گے، ندیم افضل چن کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف سے کنارہ کشی اختیار کر کے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ندیم افضل چن نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز الٰہی کو پی ٹی آئی کے 25 ایم پی ایز ووٹ نہیں دیں گے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان کی جانب سے پرویزالٰہی کو… Continue 23reading پرویز الٰہی کو پی ٹی آئی کے 25اراکین اسمبلی ووٹ نہیں دیں گے، ندیم افضل چن کا دعویٰ

خارجہ پالیسی کے باعث دھمکی آمیز خط شیئر نہیں کرسکتے،وزیراعظم عمران خان

datetime 29  مارچ‬‮  2022

خارجہ پالیسی کے باعث دھمکی آمیز خط شیئر نہیں کرسکتے،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دھمکی آمیز خط سب سے بڑے ادارے کے سربراہ چیف جسٹس کے ساتھ شیئر کرنے کی پیشکش کی ہے، خارجہ پالیسی کے پیش نظر خط زیادہ لوگوں کے ساتھ شیئر نہیں کرسکتے، خط میں براہ راست تحریک عدم اعتماد کا ذکر ہے۔ جیسے ہی ہمیں… Continue 23reading خارجہ پالیسی کے باعث دھمکی آمیز خط شیئر نہیں کرسکتے،وزیراعظم عمران خان