جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

پرویز الٰہی کو پی ٹی آئی کے 25اراکین اسمبلی ووٹ نہیں دیں گے، ندیم افضل چن کا دعویٰ

datetime 29  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف سے کنارہ کشی اختیار کر کے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ندیم افضل چن نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز الٰہی کو پی ٹی آئی کے 25 ایم پی ایز ووٹ نہیں دیں گے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان کی جانب سے پرویزالٰہی کو پنجاب کا وزیراعلی نامزد کرنے کے فیصلے پر کہا کہ عمران خان کی پرویز الٰہی کو پی ٹی آئی کے 25 ایم پی ایز ووٹ نہیں دیں گے۔

ندیم افضل چن نے بتایا کہ 25 ایم پی ایز نظریاتی اختلاف کی بنیاد پر ووٹ نہیں دیں گے۔خیال رہے کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو استعفیٰ پیش کر دیا ہے۔عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ وزارت اعلیٰ کا منصب وزیراعظم عمران خان اور عوام کی امانت ہے، ملک و قوم اور پارٹی کے مفاد میں استعفیٰ دیا ہے، استعفے کی منظوری کے بعد وزارت اعلیٰ چھوڑ دوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…