گیم از اوور حکومت کے قومی اسمبلی میں نمبر 164 رہ گئے متحدہ اپوزیشن کے نمبرز 177 تک جا پہنچے
اسلام آباد، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )تحریک عدم اعتماد سے پہلے اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو بڑا سرپرائز دیا گیا اور بڑی حکومتی اتحادی ایم کیو ایم نے بھی اپوزیشن کے حق میں ووٹ دینے کا معاہدہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے درمیان معاملات… Continue 23reading گیم از اوور حکومت کے قومی اسمبلی میں نمبر 164 رہ گئے متحدہ اپوزیشن کے نمبرز 177 تک جا پہنچے