بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی وزیر اعظم ہائوس پہنچ گئے

datetime 30  مارچ‬‮  2022

آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی وزیر اعظم ہائوس پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی وزیر اعظم ہائوس پہنچ گئے ، نجی ٹی وی جی این این نیوز کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی وزیر اعظم ہائوس پہنچ گئے ہیں ، تینوں کے درمیان… Continue 23reading آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی وزیر اعظم ہائوس پہنچ گئے

ایم کیو ایم نے وفاقی حکومت کا ساتھ چھوڑ دیا ،مشترکہ پریس کانفرنس میں اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان

datetime 30  مارچ‬‮  2022

ایم کیو ایم نے وفاقی حکومت کا ساتھ چھوڑ دیا ،مشترکہ پریس کانفرنس میں اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے متحدہ اپوزیشن کیساتھ معاہدے پر دستخط کے بعد حکومت سے باضابطہ علیحدگی کا اعلان کردیا جس کے بعد منحرف حکومتی ارکان کے بغیر ہی متحدہ اپوزیشن کو قومی اسمبلی میں اکثریت مل گئی ہے جبکہ متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان سے فوری… Continue 23reading ایم کیو ایم نے وفاقی حکومت کا ساتھ چھوڑ دیا ،مشترکہ پریس کانفرنس میں اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان

پنجاب کا اگلا وزیراعلی کون ہو گا ، پرویز الہٰی نہیں بلکہ ۔۔۔ پی ٹی آئی کے عامر لیاقت نے نام بتا دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2022

پنجاب کا اگلا وزیراعلی کون ہو گا ، پرویز الہٰی نہیں بلکہ ۔۔۔ پی ٹی آئی کے عامر لیاقت نے نام بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت نے کہا ہے کہ وقت ثابت کردے گا میں غلط تھا یا اے دوست تم !! ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عامر لیاقت نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’تین پیش گوئیاں کررہا ہوں۔۔۔وقت ثابت کردے گا میں… Continue 23reading پنجاب کا اگلا وزیراعلی کون ہو گا ، پرویز الہٰی نہیں بلکہ ۔۔۔ پی ٹی آئی کے عامر لیاقت نے نام بتا دیا

اتحادی ساتھ چھوڑ گئے، وزیراعظم آج قوم سے اہم خطاب کرینگے

datetime 30  مارچ‬‮  2022

اتحادی ساتھ چھوڑ گئے، وزیراعظم آج قوم سے اہم خطاب کرینگے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کا قوم سے اہم خطاب مؤخر کردیا گیا۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان بدھ کی شام قوم سے خطاب کریں گے تاہم اب فیصل جاوید خان نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں لکھا کہ وزیراعظم کا قوم سے خطاب مؤخر کردیا گیا… Continue 23reading اتحادی ساتھ چھوڑ گئے، وزیراعظم آج قوم سے اہم خطاب کرینگے

پی ٹی آئی کو وفاق کے بعد پنجاب میں بھی بڑا جھٹکا

datetime 30  مارچ‬‮  2022

پی ٹی آئی کو وفاق کے بعد پنجاب میں بھی بڑا جھٹکا

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے علیم خان گروپ نے مسلم لیگ (ق)کے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلی کا ووٹ دینے سے انکار کر دیا ۔ذرائع کے مطابق ترجمان علیم خان گروپ میاں خالد محمود نے کہا ہے کہ عمران خان جن القابات سے پرویز الٰہی کو بلاتے تھے ہم تو انہیں دہرانے کی… Continue 23reading پی ٹی آئی کو وفاق کے بعد پنجاب میں بھی بڑا جھٹکا

کامران خان نے افواج پاکستان سے اہم اپیل کردی

datetime 30  مارچ‬‮  2022

کامران خان نے افواج پاکستان سے اہم اپیل کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے ملکی حالیہ سیاسی بحران پر افواج پاکستان کی لیڈر شپ سے اہم اپیل کر دی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کامران خان نے پیغام میں کہا ہے کہ ’’مسئلہ قومی سلامتی کا ہے ، مسئلہ معیشت سے مسلسل رستے… Continue 23reading کامران خان نے افواج پاکستان سے اہم اپیل کردی

میں نے قوم سے وعدہ کیا تھا کبھی کسی کے سامنے جھکوں گا نہیں،وزیراعظم عمران خان

datetime 30  مارچ‬‮  2022

میں نے قوم سے وعدہ کیا تھا کبھی کسی کے سامنے جھکوں گا نہیں،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دھمکیوں کے باوجود کسی کے سامنے نہیں جھکوں گا تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گی۔خارجہ پالیسی کے پیش نظرخط زیادہ لوگوں کیساتھ شیئرنہیں کرسکتے،عدم اعتماد ناکام ہو گی، ق لیگ کووزارت اعلی دینے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا، عثمان بزدار نے پی ٹی آئی… Continue 23reading میں نے قوم سے وعدہ کیا تھا کبھی کسی کے سامنے جھکوں گا نہیں،وزیراعظم عمران خان

جلسے میں مغرب کے وقت فجر کی اذان چلوا کر نشئی خلیفہ کی یاد تازہ کرا دی،عامرلیاقت نے وزیراعظم عمران خان کو نشئی خلیفہ کے ساتھ تشبیہہ دے دی

datetime 30  مارچ‬‮  2022

جلسے میں مغرب کے وقت فجر کی اذان چلوا کر نشئی خلیفہ کی یاد تازہ کرا دی،عامرلیاقت نے وزیراعظم عمران خان کو نشئی خلیفہ کے ساتھ تشبیہہ دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کہا ہے کہ “جلسے میں مغرب کے وقت فجر کی اذان چلوا کر نشئی خلیفہ کی یاد تازہ کرا دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ ’’ایک عباسی خلیفہ نے شراب کے نشے… Continue 23reading جلسے میں مغرب کے وقت فجر کی اذان چلوا کر نشئی خلیفہ کی یاد تازہ کرا دی،عامرلیاقت نے وزیراعظم عمران خان کو نشئی خلیفہ کے ساتھ تشبیہہ دے دی

ملک میں ایمرجنسی لگانے کی باتیں ہو رہی ہیں حامد میر

datetime 30  مارچ‬‮  2022

ملک میں ایمرجنسی لگانے کی باتیں ہو رہی ہیں حامد میر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی حامد میر نے ٹویٹ کیا ہے کہ آج صبح سے کچھ لوگ ایمرجنسی کی بات کر رہے ہیں۔ اس بارے میں آئین بہت واضح ہے۔ ایمرجنسی کے اعلان کے لیے اسمبلی سے توثیق کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ عقل غالب آ سکتی ہے کیونکہ ایمرجنسی کی ضرورت نہیں ہے۔دوسری… Continue 23reading ملک میں ایمرجنسی لگانے کی باتیں ہو رہی ہیں حامد میر