جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

راجن پور ، والدین نے پیسوں کیلئے بیٹی کو فحاشی کے اڈے پر بیچ دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2022 |

راجن پور (این این آئی)راجن پور میں والدین نے پیسوں کی لالچ میں 13 سالہ بیٹی کو فحاشی کے اڈے پر فروخت کردیا۔ڈی پی او محمد افضل کے مطابق گزشتہ روز اطلاع ملنے پر تحصیل روجھان میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 13 سال کی لڑکی کی بازیاب کرایا گیا تھا۔ لڑکی نے بتایا تھا کہ اسے متعدد افراد نے زیادتی کا نشانہ بنایا، لڑکی کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں

زیادتی ثابت ہونے پر لڑکی کے والدین اور فحاشی کے اڈے کی مالکن پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ عدالت میں پیش ہونے پر متاثرہ لڑکی نے بیان دیا کہ پیسوں کے لالچ میں اسے والدین نے فحاشی کے اڈے پر بیچا تھا۔عدالت نے لڑکی کی والدہ اور اڈے کی مالکن پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے جیل بھجوادیا جب کہ والد کو مزید تفتیش کے لیے تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالیکردیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…