جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

مریم نواز نے شہباز شریف کو آنے والے دنوں کا وزیر اعظم کہہ دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو آنے والے دنوں کا وزیراعظم بلایا۔ رات گئے اسلام آباد میں حکومت مخالف اتحاد کے جلسے میں مریم نواز نے خود روسٹرم پر آکر شہباز شریف کو خطاب کی دعوت دی۔مریم نواز کے مطابق پاکستان کو شہباز شریف

کےHEALING TOUCH کی ضرورت ہے۔ دوران خطاب مریم نواز نے جذباتی انداز میں شہباز شریف کو آنے والے دنوں کا وزیراعظم پاکستان کہہ کر بلایا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز شہبازشریف کی زیرصدارت متحدہ اپوزیشن کا اجلاس میں سابق صدر آصف زرداری نے بھی انہیں وزیراعظم کہہ کر مخاطب کیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…