جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

وفاقی دارالحکومت بڑی تباہی سے بچ گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا،سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی میں چار دہشتگرد مارے گئے ، ایک فرار ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق مارے دہشتگردوں نے سیاسی جماعتوں کے جلسے پر دہشت گردی کا منصوبہ بنا رکھا تھا،دہشت گردوں کا تعلق ٹی ٹی پی سوات گروپ سے ہے۔ دہشتگردوں نے افغانستان سے ٹریننگ حاصل کی ہے،دہشت گردوں سے پانچ کلو دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا گیا ،انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…