کراچی (این این آئی)چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کل (جمعرات)سے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔کراچی سے جاری ایک بیان میں سردار سرفراز نے کہا کہ یکم اپریل تک شہر گرمی کی لپیٹ میں رہے گا، اس دوران پارہ 39 سے41 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔سردار سرفراز نے کہا کہ شہر میں دن کے اوقات میں سمندری ہوائیں معطل رہیں گی، جبکہ شمال مغرب سے گرم اور خشک ہوائیں چلیں گی۔انہوں نے کہا کہ ماہ رمضان کے ابتدائی دنوں میں موسم بہتر رہے گا، اپریل کا معمول کا اوسط درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، اور 10اپریل تک درجہ حرارت35سے36ڈگری سینٹی گریڈ کے رہنے کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ کا یہ بھی کہنا تھا کہ 11اپریل کے بعدایک بار پھر گرمی کی شدت میں اضافہ ہوسکتا ہے، افغانستان میں ہائی پریشر ایریا بننے سے کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہوا۔
کل سے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ



















































