کیف (این این آئی)یوکرین کی جنگ سے متعلق کییف اور ماسکو کے نمائندوں کے مابین تین مارچ کو ہونے والے مذاکرات کے بعد اس بات چیت کے کم از کم تین شرکا میں ان کو زہر دیے جانے کے آثار پائے گئے۔ یہ بات امریکی جریدے نے اپنی ایک رپورٹ میں بتائی۔ جن تین شخصیات میں زہر خورانی کے آثار پائے گئے، ان میں سے کم از کم دو یوکرینی مذاکراتی ٹیم کے رکن تھے اور تیسرے ارب پتی روسی کاروباری شخصیت رومان ابرامووچ۔ جریدے کے مطابق زہر دیے جانے کے یہ جسمانی اثرات ان تینوں افراد کی آنکھوں میں اور جلد پر دیکھنے میں آئے، جن کی شدت ایک دن بعد کافی کم ہو گئی تھی۔ یہ واضح نہیں کہ اس واقعے کا ذمے دار کون تھا۔
روسی یوکرینی مذاکرات کے تین شرکا کو زہر دیے جانے کے انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ



















































