پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

کوئٹہ میں ایک ہی روز دوسرا دھماکہ

datetime 10  اپریل‬‮  2023

کوئٹہ میں ایک ہی روز دوسرا دھماکہ

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر ایس ایچ او سریاب تھانے کی گاڑی کے قریب دھماکہ چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پیر کی شب کوئٹہ کے علاقے سریاب کے منیر مینگل روڈ پر سڑک کنارے نصب دھماکا خیز مواد پھٹنے سے دھماکا اس وقت ہو ا جب ایس ایچ او سریاب… Continue 23reading کوئٹہ میں ایک ہی روز دوسرا دھماکہ

انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 10  اپریل‬‮  2023

انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پہلے کاروباری روز کے اختتام پر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ۔ کاروبار ک اختتام پرانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 2روپے 44پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد نئی قیمت 287روپے 9پیسے پرپہنچ گئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزید 50پیسے کا… Continue 23reading انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی محسن لغاری نے احتجاج کا حصہ بننے سے انکار کردیا

datetime 10  اپریل‬‮  2023

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی محسن لغاری نے احتجاج کا حصہ بننے سے انکار کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی محسن لغاری نے احتجاج کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔محسن لغاری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی کارروائی میں شریک رہے جبکہ پی ٹی آئی کے دیگر اراکین ایوان میں احتجاج کرتے رہے۔سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شہزاد… Continue 23reading پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی محسن لغاری نے احتجاج کا حصہ بننے سے انکار کردیا

مریم نواز کے انٹرویو کا آف ائیر حصہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

datetime 10  اپریل‬‮  2023

مریم نواز کے انٹرویو کا آف ائیر حصہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)اینکرکو مریم نواز کے انٹرویو کا آف ائیر حصہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیااینکر پرسن منصورعلی خان کو مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے انٹرویو کا آف ائیر حصہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ویڈیو میں مریم نواز میزبان کو مختلف مواقع پر ریکارڈنگ روکنے اور انٹرویو کا حصہ… Continue 23reading مریم نواز کے انٹرویو کا آف ائیر حصہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

ڈالر کا زوال،آئندہ 10 بر سوں میں بہت کم غالب نظر آئے گا، امریکی ماہر کا انکشاف

datetime 10  اپریل‬‮  2023

ڈالر کا زوال،آئندہ 10 بر سوں میں بہت کم غالب نظر آئے گا، امریکی ماہر کا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے معروف ماہر اقتصادیات نے کہاہے کہ گزشتہ ماہ کے دوران، روس، چین، سعودی عرب، ہندوستان اور جنوبی افریقا سبھی متبادل ادائیگیوں کی تلاش میں ہیں، کیونکہ وہ امریکی ڈالر کے بینکنگ سسٹم کو استعمال نہیں کرنا چاہتے اور یہ قابل فہم ہے۔ اس طرح دیکھا جائے تو اگلے10 برس میں امریکی… Continue 23reading ڈالر کا زوال،آئندہ 10 بر سوں میں بہت کم غالب نظر آئے گا، امریکی ماہر کا انکشاف

چینی طیاروں نے تائیوان کو چاروں اطراف سے گھیر لیا

datetime 10  اپریل‬‮  2023

چینی طیاروں نے تائیوان کو چاروں اطراف سے گھیر لیا

بیجنگ(این این آئی)چین کے فوجی طیاروں نے تائیوان کو چاروں اطراف سے سِیل بند کرکے لائیو فائر کی مشقیں کیں جس سے سرحد پر کشیدگی بڑھ گئی۔ چین کی پیپلز لبریشن آرمی (PLA) کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے تحت ایئر فورس کے طیاروں نے تائیوان کے ارد گرد اڑان بھری اور چکر لگاتے رہے۔چین کے… Continue 23reading چینی طیاروں نے تائیوان کو چاروں اطراف سے گھیر لیا

سپریم کورٹ میں ایک جج کو نکالنے کی سازش کو ناکام بنادیا، بلاول بھٹوزرداری

datetime 10  اپریل‬‮  2023

سپریم کورٹ میں ایک جج کو نکالنے کی سازش کو ناکام بنادیا، بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں سیلیکٹڈ آرمی چیف، چیف جسٹس اور وزیراعظم لانے کا منصوبہ تھا۔بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی میں دستور کی گولڈن جوبلی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آمر نے کچھ جعلی سیاستدان اور کٹھ پتلیاں کھڑی کیے،… Continue 23reading سپریم کورٹ میں ایک جج کو نکالنے کی سازش کو ناکام بنادیا، بلاول بھٹوزرداری

خیبر پختونخوا کابینہ کا صوبے میں فوری انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ

datetime 10  اپریل‬‮  2023

خیبر پختونخوا کابینہ کا صوبے میں فوری انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا کی کابینہ نے صوبے میں فوری انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ کر لیا۔خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ کو صوبے میں امن و امان اور معاشی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، کابینہ اجلاس میں تمام وزراء و مشیر و معاونین فوری انتخابات نہ کرانے پر… Continue 23reading خیبر پختونخوا کابینہ کا صوبے میں فوری انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ

متحدہ عرب امارات میں گولڈن ویزا کی انٹری فیس کا اعلان

datetime 10  اپریل‬‮  2023

متحدہ عرب امارات میں گولڈن ویزا کی انٹری فیس کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) متحدہ عرب امارات کے حکام نے 10 سالہ گولڈن ویزا کی درخواست دینے والوں کے لئے انٹری پرمٹ کی نئی فیس کا اعلان کرد یا۔ عرب روزنامہ الخلیج میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وفاقی اتھارٹی برائے شناخت، شہریت ، کسٹمز اور بندرگاہوں کی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں گولڈن ویزا کی انٹری فیس کا اعلان

1 354 355 356 357 358 359 360 361 362 363 364 7,329