اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی محسن لغاری نے احتجاج کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔محسن لغاری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی کارروائی میں شریک رہے جبکہ پی ٹی آئی کے دیگر اراکین ایوان میں احتجاج کرتے رہے۔سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم نے سینیٹر عون عباس کو محسن لغاری کے پاس بھیجا لیکن انہوں نے احتجاج کا حصہ بنے سے انکار کر دیا۔
پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی محسن لغاری نے احتجاج کا حصہ بننے سے انکار کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم



















































