جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

ٹاک ٹاکر سٹار کنول آفتاب کے ہاں بہت جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع سوشل میڈیا صارفین کا ٹک ٹاک جوڑے کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری

datetime 28  مئی‬‮  2022

ٹاک ٹاکر سٹار کنول آفتاب کے ہاں بہت جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع سوشل میڈیا صارفین کا ٹک ٹاک جوڑے کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری

کنول آفتاب کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع لاہور (این این آئی)ٹک ٹاک کی معروف جوڑی کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ ٹک ٹاک کی اس معروف جوڑی نے مداحوں کو خوشخبری سنانے کیلئے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رخ کیا۔ذوالقرنین سکندر نے اپنے انسٹاگرام… Continue 23reading ٹاک ٹاکر سٹار کنول آفتاب کے ہاں بہت جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع سوشل میڈیا صارفین کا ٹک ٹاک جوڑے کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری

سرباز علی اور شہروز کاشف نے مائونٹ مکالو پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا

datetime 28  مئی‬‮  2022

سرباز علی اور شہروز کاشف نے مائونٹ مکالو پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان کے 2 کوہ پیمائوں سرباز علی اور شہروز کاشف نے دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مائونٹ مکالو کو سر کرلیا ہے۔شہروز کاشف دنیا کی پانچ بلند ترین چوٹیوں کو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے جبکہ سرباز علی 8 ہزار میٹر سے بلند 11 چوٹیاں سر… Continue 23reading سرباز علی اور شہروز کاشف نے مائونٹ مکالو پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا

عمران خان سمیت پارٹی کے دیگر عہدیداران کیخلاف 16 مقدمات درج

datetime 28  مئی‬‮  2022

عمران خان سمیت پارٹی کے دیگر عہدیداران کیخلاف 16 مقدمات درج

عمران خان  ، دیگر عہدیداران کیخلاف 16 مقدمات اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سمیت پارٹی کے دیگر عہدیداران کے خلاف 16 مقدمات درج کرلیے گئے،اسلام آباد کے تھانہ کراچی کمپنی میں درج مقدمہ میں عمران خان، اسد عمر، شیریں مزاری اور زرتاج گل کے نام بھی شامل ہیں،اسی طرح خرم… Continue 23reading عمران خان سمیت پارٹی کے دیگر عہدیداران کیخلاف 16 مقدمات درج

سعودی عرب کھجور کی برآمد میں دنیا بھر میں پہلے نمبر پر تجارتی حجم ایک ارب ریال سے زائد

datetime 28  مئی‬‮  2022

سعودی عرب کھجور کی برآمد میں دنیا بھر میں پہلے نمبر پر تجارتی حجم ایک ارب ریال سے زائد

ریاض(این این آئی)ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی ویب سائٹ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ سعودی عرب گذشتہ 2021 میں کھجورکی برآمدات میں قدر کے لحاظ سے (عالمی سطح پر)پہلے نمبر پر آگیا ہے، جہاں اسی دوران کھجوروں کی سعودی برآمدات کی قدر 1.215 ارب ریال تک جا پہنچی ہے۔ سعودی میڈیا… Continue 23reading سعودی عرب کھجور کی برآمد میں دنیا بھر میں پہلے نمبر پر تجارتی حجم ایک ارب ریال سے زائد

آپ ناگن ڈانس اور شادیوں کے سوا کچھ نہیں کرسکتے، مشی خان عامر لیاقت پر برس پڑیں

datetime 28  مئی‬‮  2022

آپ ناگن ڈانس اور شادیوں کے سوا کچھ نہیں کرسکتے، مشی خان عامر لیاقت پر برس پڑیں

اسلام آباد (این این آئی)اداکارہ مشی خان نے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی جانب سے خود پر کی جانے والی تنقید پر انہیں کرارا جواب دیدیا ہے۔مشی خان نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی اور کہا کہ بہت سے مداحوں نے مجھے ان باکس میں پیغامات بھیجے کہ عامر لیاقت نے میرے حوالے… Continue 23reading آپ ناگن ڈانس اور شادیوں کے سوا کچھ نہیں کرسکتے، مشی خان عامر لیاقت پر برس پڑیں

پی آئی اے کو2020ء کے مقابلے میں 2021 میں محصولات میں کمی کا سامنا

datetime 28  مئی‬‮  2022

پی آئی اے کو2020ء کے مقابلے میں 2021 میں محصولات میں کمی کا سامنا

لاہور( این این آئی)قومی ائیر لائن کو2020ء کے مقابلے میں2021 میں محصولات میں کمی کا سامنا رہا تاہم آخری سہ ماہی میں روٹس بحال ہوتے ہی محصولات میں اضافہ بھی ہوا اور2.5 ارب کا آپریشنل منافع بھی حاصل ہوا۔پی آئی اے کارپوریشن لمیٹڈ کا چھٹا سالانہ اجلاس قائمقام سی ای او پی آئی اے عامر… Continue 23reading پی آئی اے کو2020ء کے مقابلے میں 2021 میں محصولات میں کمی کا سامنا

بھار ت میں 2 ہفتوں کے دوران 3ماڈلز کی خودکشی

datetime 28  مئی‬‮  2022

بھار ت میں 2 ہفتوں کے دوران 3ماڈلز کی خودکشی

ممبئی (این این آئی)بھارت کی نوجوان بنگالی ماڈل منجوشا نیوگی اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں، شہر میں گزشتہ تین دنوں میں یہ دوسری مشہور شخصیت کی خودکشی کی اطلاع ہے جبکہ دو ہفتوں میں یہ تیسری خودکشی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بدیشا ڈی مجومدار کے بعد ایک اور بنگالی ماڈل… Continue 23reading بھار ت میں 2 ہفتوں کے دوران 3ماڈلز کی خودکشی

قربانی کے 65بکرے بند کمرے میں دم گھٹنے سے ہلاک

datetime 28  مئی‬‮  2022

قربانی کے 65بکرے بند کمرے میں دم گھٹنے سے ہلاک

قربانی کے 65بکرے دم گھٹنے سے ہلاک سرگودھا(این این آئی)سرگودھا ریجن میں شدید طوفان کے باعث مٹھہ ٹوانہ کے گائوں نہرپل جبی شریف میں وادی سون سے آئے دوچرواہوں کے قربانی کے جانور65بکرے بند کمرے میں دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق گزشتہ رات آنے والے شدید طوفان میں سرگودھا ریجن کے قصبہ… Continue 23reading قربانی کے 65بکرے بند کمرے میں دم گھٹنے سے ہلاک

منکی پاکس سے بچائو حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 28  مئی‬‮  2022

منکی پاکس سے بچائو حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

منکی پاکس ، حکومت کا  بڑا فیصلہ لاہور( ایناین آئی) پنجاب حکومت نے منکی پاکس کے پھیلائو میں اضافے کے پیش نظر ڈنمارک کے سفارت خانے کو ویکسین منگوانے کے لیے خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے، حکومت ویکسین کی دس لاکھ خوراکیں ڈنمارک سے منگوائے گی، ویکسین کو ہیلتھ کئیر ورکز اور کم قوت مدافعت والے… Continue 23reading منکی پاکس سے بچائو حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا