جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

پولیس کا لانگ مارچ کے دوران اہلکاروں پر تشدد ،املاک کو نقصان پہنچانے والے کارکنوں کو گرفتارکرنے کا فیصلہ

datetime 28  مئی‬‮  2022

پولیس کا لانگ مارچ کے دوران اہلکاروں پر تشدد ،املاک کو نقصان پہنچانے والے کارکنوں کو گرفتارکرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)پولیس نے لانگ مارچ کے دوران پولیس اہلکاروں پر تشدد کرنے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والے تحریک انصاف کارکنوں کے خلاف کی گرفتاریوں کے لئے کریک ڈائون کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنانے،پولیس وہیکلز اور سرکاری املاک کو نقصان پہچانے والے… Continue 23reading پولیس کا لانگ مارچ کے دوران اہلکاروں پر تشدد ،املاک کو نقصان پہنچانے والے کارکنوں کو گرفتارکرنے کا فیصلہ

پنجاب بھر میں گھنٹوں لوڈ شیڈنگ سے کاروبارٹھپ، شہریوں کا برا حال

datetime 28  مئی‬‮  2022

پنجاب بھر میں گھنٹوں لوڈ شیڈنگ سے کاروبارٹھپ، شہریوں کا برا حال

فیصل آباد(آن لائن)پنجاب بھر میں لوڈشیدنگ دوبارہ عروج پر چلی گئی جہاں 10 سے12گھنٹے بجلی کی بندش معمول بن گئی ہے ملک بھر میں بجلی کا مجموعی شارٹ فال6ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا ہے شدید گرمی میں 12 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ سے شہریوں کا برا حال ہے جب کہ کاروبار ٹھپ ہوکر رہ گیا… Continue 23reading پنجاب بھر میں گھنٹوں لوڈ شیڈنگ سے کاروبارٹھپ، شہریوں کا برا حال

محض مذمت سے کام نہیں چلے گا،یاسین کی رہائی تک مسلم دنیا بھارت سے تعلقات منقطع کرے،مشعال ملک

datetime 28  مئی‬‮  2022

محض مذمت سے کام نہیں چلے گا،یاسین کی رہائی تک مسلم دنیا بھارت سے تعلقات منقطع کرے،مشعال ملک

اسلام آباد(این این آئی)بھارتی جیل میں بند کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے مطالبہ کیا ہے کہ مسلم دنیا یاسین کی عمر قید کی سزا پر محض مذمت اور تحفظات کا اظہار کر کے مطمئن نہ ہو بلکہ فاشسٹ بھارتی حکومت سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دے اور… Continue 23reading محض مذمت سے کام نہیں چلے گا،یاسین کی رہائی تک مسلم دنیا بھارت سے تعلقات منقطع کرے،مشعال ملک

معیشت کو چلانے کیلئے ہمیں بلائیں سب سمجھا دیں گے، شوکت ترین

datetime 28  مئی‬‮  2022

معیشت کو چلانے کیلئے ہمیں بلائیں سب سمجھا دیں گے، شوکت ترین

معیشت کو چلانے کیلئے ہمیں بلائیں سب سمجھا دیں گے، شوکت ترین اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ان کو سمجھ نہیں آرہی آگے کیسے جانا ہے معیشت کو چلانے کے لیے ہمیں بلائیں سب سمجھا دیں گے۔ ایک انٹرویومیں سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ… Continue 23reading معیشت کو چلانے کیلئے ہمیں بلائیں سب سمجھا دیں گے، شوکت ترین

عمران نیازی تم الٹے بھی ہو جائو شہباز شریف کی ہوا کو بھی نہیں چھو سکتے، حمزہ شہباز

datetime 28  مئی‬‮  2022

عمران نیازی تم الٹے بھی ہو جائو شہباز شریف کی ہوا کو بھی نہیں چھو سکتے، حمزہ شہباز

لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے وزیر اعظم شہباز شریف کو غریب طبقات کیلئے ماہانہ 28ارب کے پیکج پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہے وہ احساس جو آپ کا خاصہ ہے،یہ ہے وہ حقیقی ریلیف جو عام آدمی کی اشک شوئی کے لیے ہے۔اپنے بیان میں… Continue 23reading عمران نیازی تم الٹے بھی ہو جائو شہباز شریف کی ہوا کو بھی نہیں چھو سکتے، حمزہ شہباز

وزارت مذہبی امور نے خواتین معاونین حج پر پابندی لگادی

datetime 28  مئی‬‮  2022

وزارت مذہبی امور نے خواتین معاونین حج پر پابندی لگادی

اسلام آباد (این این آئی)وزارت مذہبی امور نے خواتین معاونین حج پر رواں سال سعودی عرب جانے پر پابندی لگادی اس حوالے سے ذرائع نے بتایا فہرست میں شامل کی گئی تین خواتین کو معاونین کی فہرست سے نکال دیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ تین خواتین معاونین کو فہرست سے وزیر مذہبی امور کے احکامات… Continue 23reading وزارت مذہبی امور نے خواتین معاونین حج پر پابندی لگادی

حکومت نے چند درآمدی اشیا پر پابندی میں نرمی کردی

datetime 28  مئی‬‮  2022

حکومت نے چند درآمدی اشیا پر پابندی میں نرمی کردی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے 19 مئی کو لگڑری اور غیر ضروری اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے میں نرمی کر تے ہوئے کتوں اور بلیوں کی خوراک کے علاوہ باقی جانوروں کی خوراک کی درآمد اور انرجی سیور کی درآمد پر پابندی ختم کر دی۔وزرات تجارت نے چند درآمدی… Continue 23reading حکومت نے چند درآمدی اشیا پر پابندی میں نرمی کردی

عمران خان نے اپنے دوست کے ذریعے آصف زرداری کی منت کروائی، لانگ مارچ سے پہلے نواز شریف کی منتیں شروع کردی تھیں، مریم نواز کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 28  مئی‬‮  2022

عمران خان نے اپنے دوست کے ذریعے آصف زرداری کی منت کروائی، لانگ مارچ سے پہلے نواز شریف کی منتیں شروع کردی تھیں، مریم نواز کا تہلکہ خیز دعویٰ

بہاولپور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو سب سے بڑا فتہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ملک کو بیرونی خطرہ ، اندرونی انتشار اور فتنے کا خطرہ ہے ،عمران خان نے اپنے دوست کے ذریعے آصف زرداری کی منت کروائی، لانگ مارچ سے… Continue 23reading عمران خان نے اپنے دوست کے ذریعے آصف زرداری کی منت کروائی، لانگ مارچ سے پہلے نواز شریف کی منتیں شروع کردی تھیں، مریم نواز کا تہلکہ خیز دعویٰ

عمران خان سے متعلق ملک ریاض اور آصف زرداری کی مبینہ آڈیو کی پاکستان تحریک انصاف نے تردید کردی

datetime 28  مئی‬‮  2022

عمران خان سے متعلق ملک ریاض اور آصف زرداری کی مبینہ آڈیو کی پاکستان تحریک انصاف نے تردید کردی

اسلام آباد (این این آئی)عمران خان سے متعلق ملک ریاض اور آصف زرداری کی مبینہ آڈیو کی پاکستان تحریک انصاف نے تردید کردی۔پاکستان تحریک انصاف (پی کے رہنما شہباز گل نے کہاکہ کاروباری شخص اور عمران خان کے مخالف سیاستدان آپس میں بات چیت کر رہے ہیں۔ شہباز گل نے کہا کہ بات چیت میں… Continue 23reading عمران خان سے متعلق ملک ریاض اور آصف زرداری کی مبینہ آڈیو کی پاکستان تحریک انصاف نے تردید کردی