ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

عمران نیازی تم الٹے بھی ہو جائو شہباز شریف کی ہوا کو بھی نہیں چھو سکتے، حمزہ شہباز

datetime 28  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے وزیر اعظم شہباز شریف کو غریب طبقات کیلئے ماہانہ 28ارب کے پیکج پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہے وہ احساس جو آپ کا خاصہ ہے،یہ ہے وہ حقیقی ریلیف جو عام آدمی کی اشک شوئی کے لیے ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف خدمت کا، عام آدمی کے دکھوں کے مداواے کانام ہے ۔عمران نیازی تم احساس، اخلاقیات اور تہذیب سے نابلد ہو اور تمہیں حکمرانی کا کوئی حق نہیں ۔عمران نیازی ریلیف تو دور کی بات تم نے تو پونے چار برس قوم کو تکلیف میں مبتلا کئے رکھا ،تم الٹے بھی ہو جائو شہباز شریف کی ہوا کو بھی نہیں چھو سکتے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…