جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے بعد محکمہ ریلوے کا بھی کرائے بڑھانے کا فیصلہ

datetime 28  مئی‬‮  2022

پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے بعد محکمہ ریلوے کا بھی کرائے بڑھانے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد محکمہ ریلوے نے بھی کرائے بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق مسافر اورمال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں 10 سے 20 فیصد تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ریلوے نے کرائے میں اضافے کے لیے سمری وفاقی حکومت کو… Continue 23reading پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے بعد محکمہ ریلوے کا بھی کرائے بڑھانے کا فیصلہ

پاک بھارت آبی تنازع، 2 روزہ مذاکرات کل نئی دہلی میں ہونگے وزیر اعظم شہباز شریف نے 5 رکنی وفد کو بھارت جانے کی اجازت دیدی

datetime 28  مئی‬‮  2022

پاک بھارت آبی تنازع، 2 روزہ مذاکرات کل نئی دہلی میں ہونگے وزیر اعظم شہباز شریف نے 5 رکنی وفد کو بھارت جانے کی اجازت دیدی

پاک بھارت آبی تنازع،  مذاکرات کل  ہونگے اسلام آباد( آن لائن) پاکستان اور بھارت کے درمیان آبی تنازع پر 2 روزہ مذاکرات کل 30 مئی سے نئی دہلی میں ہوں گے، مذاکرات کے دوران سندھ طاس معاہدے پر بھی بات چیت ہوگی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آبی تنازع پر 2 روزہ پاک بھارت مذاکرات 30 اور… Continue 23reading پاک بھارت آبی تنازع، 2 روزہ مذاکرات کل نئی دہلی میں ہونگے وزیر اعظم شہباز شریف نے 5 رکنی وفد کو بھارت جانے کی اجازت دیدی

مصطفی نواز کھوکھر نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کی مخالفت کردی

datetime 28  مئی‬‮  2022

مصطفی نواز کھوکھر نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کی مخالفت کردی

ا سلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کی مخالفت کردی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ تازہ مینڈیٹ لے کر آنے والی نئی حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس جانے کا فیصلہ کرنا چاہیے۔

معروف پاکستانی فلم کانز فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیتنے میں کامیاب

datetime 28  مئی‬‮  2022

معروف پاکستانی فلم کانز فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیتنے میں کامیاب

پیرس (این این آئی) پاکستانی ڈائریکٹر،رائٹراوراداکارصائم صادق کی فلم جوائے لینڈ نے فرانس میں جاری کانز فل فیسٹیول کا دوسرا بڑا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔پاکستانی شارٹ فلم جوائے لینڈنے کانز فلم فیسٹیول میں ان سرٹن ریگارڈ کیٹیگری کا جیوری پرائزجیتا ہے جو اس فیسٹول کا دوسرا سب سے باوقارایوارڈ مانا جاتا ہے۔ صائم صادق اور… Continue 23reading معروف پاکستانی فلم کانز فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیتنے میں کامیاب

ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی ادائیگی ،ایف بی آر نے بڑا اعلان کردیا

datetime 28  مئی‬‮  2022

ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی ادائیگی ،ایف بی آر نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر کے ذیلی دفاتر 30 اور 31 مئی رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے۔ ایف بی آر کے مطابق فیلڈ دفاتر میں ٹیکس گزار ٹیکسز اور ڈیوٹیز جمع کرا سکیں گے، ایف بی آر نے چیف کمشنرز آئی آر اور چیف کولیکٹر کسٹمز کو ہدایات جاری کیں ۔… Continue 23reading ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی ادائیگی ،ایف بی آر نے بڑا اعلان کردیا

سمندر پار پاکستانیوں کیلئے بڑی سہولت متعارف

datetime 28  مئی‬‮  2022

سمندر پار پاکستانیوں کیلئے بڑی سہولت متعارف

سرگودہا(این این آئی)محتسب پنجاب نے ملک کے شہریوں اورسمندر پار پاکستانیوں کی سہولت کیلئے موبائل ایپلیکشن اور ویب سائٹ کا اجراکر دیا تاکہ فوری احتساب او ریقینی انصاف کو یقینی بنایا جاسکے۔ زرائع کے مطابق ایڈوائرزصوبائی محتسب سرگودہا ریجن چوہدری ممتاز احمد دیو نے بتایا کہ موبائل ایپ سٹور پر شکایت کنندہ چاہے وہ مقامی… Continue 23reading سمندر پار پاکستانیوں کیلئے بڑی سہولت متعارف

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق دفتر خارجہ کی رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع ، اہم انکشافات

datetime 28  مئی‬‮  2022

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق دفتر خارجہ کی رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع ، اہم انکشافات

عافیہ صدیقی سے متعلق  رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع اسلام آباد (این این آئی)امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق دفتر خارجہ کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی گئی۔دفتر خارجہ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ عافیہ صدیقی امریکی ریاست ٹیکساس کی جیل میں 2008 سے قید ہیں، حکومت پاکستان… Continue 23reading امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق دفتر خارجہ کی رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع ، اہم انکشافات

خواتین سے متعلق اقوام متحدہ کے خدشات طالبان حکومت نے ہوا میں اڑا دئیے

datetime 28  مئی‬‮  2022

خواتین سے متعلق اقوام متحدہ کے خدشات طالبان حکومت نے ہوا میں اڑا دئیے

کابل(این این آئی)حال ہی میں سلامتی کونسل نے افغانستان میں خواتین پر عائد کی جانے والی سخت پابندیوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ اس مناسبت سے طالبان نے ایسے تمام خدشات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ سلامتی کونسل نے 24 مئی کو متفقہ طور پر افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے خواتین… Continue 23reading خواتین سے متعلق اقوام متحدہ کے خدشات طالبان حکومت نے ہوا میں اڑا دئیے

6 دن کا الٹی میٹم، حکومت کیلئے نئی مشکل، عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 28  مئی‬‮  2022

6 دن کا الٹی میٹم، حکومت کیلئے نئی مشکل، عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

پشاور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ کرپٹ حکومت کیخلاف ضرور نکلیں گے،جان قربان کر دوں گا لیکن حکومت کو تسلیم نہیں کروں گا، مطالبات پورے نہ ہوئے تو 6 دن مکمل ہونے پر احتجاج کی تاریخ دوں گا، پہلے حکومت الیکشن کی تاریخ… Continue 23reading 6 دن کا الٹی میٹم، حکومت کیلئے نئی مشکل، عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا