فواد چوہدری اور انکے بھائی کوہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا
اسلام آباد(آن لائن، این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری اور ان کے بھائی کی حفاظتی ضمانت 10 روز کے لئے منظور کرلی ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز فواد چوہدری اور ان کے بھائی فراز چوہدری حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے، پی ٹی… Continue 23reading فواد چوہدری اور انکے بھائی کوہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا