جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

اتحادی حکومت اپنی مرضی کی الیکشن ایکٹ اور نیب قوانین میں ترامیم کرانے میں کامیاب

datetime 27  مئی‬‮  2022

اتحادی حکومت اپنی مرضی کی الیکشن ایکٹ اور نیب قوانین میں ترامیم کرانے میں کامیاب

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے بعد سینٹ نے بھی اپوزیشن کے شدید احتجاج اور شورشرابے کے باوجود الیکشن ایکٹ میں مزید ترمیم اور نیب قوانین میں ترامیم کا بل منظور کرلیا جبکہ بل منظور ہونے پر اپوزیشن نے سخت مخالفت اورشور شرابہ کرتے ہوئے ایجنڈے کی کاپی پھاڑ دیں اور اپویشن اراکین نے… Continue 23reading اتحادی حکومت اپنی مرضی کی الیکشن ایکٹ اور نیب قوانین میں ترامیم کرانے میں کامیاب

اجازت نامے کے بغیر مکہ مکرمہ میں داخلے پر تاحکم ثانی پابندی عائد

datetime 27  مئی‬‮  2022

اجازت نامے کے بغیر مکہ مکرمہ میں داخلے پر تاحکم ثانی پابندی عائد

ریاض (این این آئی )سعودی حکومت نے اجازت نامے کے بغیر مکہ مکرمہ جانے پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی محکمہ امن عامہ نے بتایاکہ مکہ مکرمہ میں داخل ہونیکے خواہشمند تمام افراد کو سکیورٹی کنٹرول سینٹرز پر روکا جائیگا اور جن کے پاس ضروری دستاویزات نہیں ہوں گی انہیں… Continue 23reading اجازت نامے کے بغیر مکہ مکرمہ میں داخلے پر تاحکم ثانی پابندی عائد

لگتا ہے کسی کو عدالت کی مداخلت پسند نہیں ہے،عدالت کسی ایک کے لیے نہیں سب کیلئے ہے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

datetime 27  مئی‬‮  2022

لگتا ہے کسی کو عدالت کی مداخلت پسند نہیں ہے،عدالت کسی ایک کے لیے نہیں سب کیلئے ہے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور(این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ لگتا ہے کسی کو عدالت کی مداخلت پسند نہیں ہے، عدالت کسی ایک کے لیے نہیں سب کے لیے ہے۔چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے کارکنوں کو رہا نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔دورانِ سماعت عدالت نے حکم… Continue 23reading لگتا ہے کسی کو عدالت کی مداخلت پسند نہیں ہے،عدالت کسی ایک کے لیے نہیں سب کیلئے ہے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

کرائم منسٹر نیب کے ملزم فواد حسن فواد کو ہی چیئرمین نیب بنانے کا سوچ رہے ہیں،فیاض الحسن چوہان کی شدید تنقید

datetime 27  مئی‬‮  2022

کرائم منسٹر نیب کے ملزم فواد حسن فواد کو ہی چیئرمین نیب بنانے کا سوچ رہے ہیں،فیاض الحسن چوہان کی شدید تنقید

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کرائم منسٹر نیب کے ملزم فواد حسن فواد کو ہی چیئرمین نیب بنانے کا سوچ رہے ہیں۔سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہاکہ مشتری ہوشیار باش، باادب باملاحظہ،… Continue 23reading کرائم منسٹر نیب کے ملزم فواد حسن فواد کو ہی چیئرمین نیب بنانے کا سوچ رہے ہیں،فیاض الحسن چوہان کی شدید تنقید

آئی ایم ایف کی ایما پر پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ سے مہنگائی کا طوفان آئے گا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 27  مئی‬‮  2022

آئی ایم ایف کی ایما پر پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ سے مہنگائی کا طوفان آئے گا، تہلکہ خیز دعویٰ

آئی ایم ایف کی ایما پر پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ سے مہنگائی کا طوفان آئے گا، تہلکہ خیز دعویٰ لاہور(این این آئی )تاجر رہنما خادم حسین نے پٹرولیم مصنوعات میں30روپے فی لیٹر اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس ہوشربا اضافہ سے ٹرانسپورٹیشن اخراجات بڑھ جائیں اورفیول ایڈجسٹمنٹ چارج کی مد میں… Continue 23reading آئی ایم ایف کی ایما پر پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ سے مہنگائی کا طوفان آئے گا، تہلکہ خیز دعویٰ

بابر اعظم ہائی کوالٹی پلیئر ہیں وہ اس وقت اپنی بلندی پر ہیں،دنیشن کارتک

datetime 27  مئی‬‮  2022

بابر اعظم ہائی کوالٹی پلیئر ہیں وہ اس وقت اپنی بلندی پر ہیں،دنیشن کارتک

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹر دنیش کارتک نے بابر اعظم سے متعلق پیشکوئی کی ہے کہ وہ تینوں فارمیٹ کے نمبر ون بیٹسمین ہونے کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کرکٹر بن سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دنیش کارتک نے آئی سی سی ریویو میں بابر اعظم کے نئی تاریخ رقم کرنے کے بارے میں… Continue 23reading بابر اعظم ہائی کوالٹی پلیئر ہیں وہ اس وقت اپنی بلندی پر ہیں،دنیشن کارتک

سوشل میڈیا پر خاتون آرٹسٹ کی میک اپ کے ذریعے سابق وزیر اعظم عمران خان کا روپ دھارنے کی کوشش

datetime 27  مئی‬‮  2022

سوشل میڈیا پر خاتون آرٹسٹ کی میک اپ کے ذریعے سابق وزیر اعظم عمران خان کا روپ دھارنے کی کوشش

سوشل میڈیا پر خاتون آرٹسٹ کی میک اپ کے ذریعے سابق وزیر اعظم عمران خان کا روپ دھارنے کی کوشش اسلام آباد (این این آئی)سوشل میڈیا پر خاتون آرٹسٹ نے میک اپ کے ذریعے سابق وزیر اعظم عمران خان کا روپ دھارنے کی کوشش کی۔ انسٹاگرام پر اسماء حنیف نامی ڈیجیٹل کرئیٹر نے ایک ویڈیو… Continue 23reading سوشل میڈیا پر خاتون آرٹسٹ کی میک اپ کے ذریعے سابق وزیر اعظم عمران خان کا روپ دھارنے کی کوشش

بریک لگائے بغیر گاڑیوں کی رفتار کم کرنے والی ٹیکنالوجی متعارف

datetime 27  مئی‬‮  2022

بریک لگائے بغیر گاڑیوں کی رفتار کم کرنے والی ٹیکنالوجی متعارف

کولون(این این آئی ) دنیا بھر میں اسکولوں اور اسپتالوں جیسے مقامات پر گاڑیوں کے ہارن بجانے پر پابندی ہوتی ہے تاکہ اسکول کے اندر موجود بچوں کے تعلیمی عمل اور اسپتال میں موجود مریضوں کے آرام میں خلل نہ آئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کارساز کمپنی فورڈ ان جگہوئوں کے اطراف میں… Continue 23reading بریک لگائے بغیر گاڑیوں کی رفتار کم کرنے والی ٹیکنالوجی متعارف

بیوی ایک ہی کافی ہے،شیخ الازھر کے بیان سے مصر میں کھلبلی

datetime 27  مئی‬‮  2022

بیوی ایک ہی کافی ہے،شیخ الازھر کے بیان سے مصر میں کھلبلی

قاہرہ(این این آئی)مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب نے کہاہے کہ ان کے اس بیان کے بعدکثرت ازواج کے بارے میں سوشل میڈیا پر بحث کا دروازہ کھل گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈاکٹر احمد الطیب نے کہا کہ بیوی ایک کافی ہے ، انہوں نے یہ… Continue 23reading بیوی ایک ہی کافی ہے،شیخ الازھر کے بیان سے مصر میں کھلبلی