نیب کیسز میں ملوث بیورو کریٹ کا نام بھی نئے چیئرمین نیب کے لئے تجویز کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین نیب کی تعیناتی معاملہ حکومت اور اپوزیشن لیڈر میں مشاورت شروع ہوگئی اس سلسلے میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی،دونوں رہنماؤں نے چیئرمین نیب کیلئے مختلف ناموں پر غور کیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے کسی ریٹائرڈ جج کی بجائے ریٹائرڈ بیورو کریٹ کو… Continue 23reading نیب کیسز میں ملوث بیورو کریٹ کا نام بھی نئے چیئرمین نیب کے لئے تجویز کر دیا گیا