حرم مکی میں 70 سال سے نماز ادا کرنے والے الشیخ عبدالوھاب چل بسے
مکہ مکرمہ (این این آئی )مسجد حرام میں نماز اورعبادت کی ادائی کا شرف کم کم مسلمانوں کو ملتا ہے مگر بعض ایسے خوش نصیب فرزندان توحید بھی ہیں جن کی پوری زندگی حرم مکی میں عبادت و ریاضت میں بسرہوتی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مکہ معظمہ کے الشیخ محمد بن عبد الوہاب آل… Continue 23reading حرم مکی میں 70 سال سے نماز ادا کرنے والے الشیخ عبدالوھاب چل بسے