منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

لانگ مارچ میں امریکا مخالف نعرے، عمران خان نے شرکاء کو چپ کروادیا، ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 27  مئی‬‮  2022 |

لانگ مارچ میں امریکا مخالف نعرے، عمران خان  نے شرکاء کو چپ کروادیا، ویڈیو وائرل ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لانگ مارچ سے ایک اور غیر معمولی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمران خان اپنے کنٹینر پر کھڑے ہو کر میڈیا کو بیان دینے کی تیاری کر رہے ہیں، اس دوران کنٹینر سے نیچے کھڑے کارکنان کو امریکا کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے سْنا جا سکتا ہے۔

لانگ مارچ کے شرکاء جیسے ہی امریکا کے خلاف نعرے بلند کرتے ہیں کنٹینر پر کھڑے عمران خان اور علی محمد خان بوکھلا جاتے ہیں اور پیچھے مڑ کر شرکاء کو خاموش ہوجانے کا اشارہ کرتے ہیں

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی عمران خان کی کنٹینر سے ایک غیر معمولی ویڈیو وائرل ہو چکی ہے جس میں سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری چیئرمین عمران خان کے کان میں تقریر میں ’اسلامک ٹچ‘ دینے کا کہہ رہے ہیں۔

قاسم سوری اپنی بات کرنے کے بعد پیچھے ہٹ گئے جس کے بعد عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں اپنے آپ کو عاشق رسول ؐکہتا ہوں اور نبیؐکا فالوور ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…