کیا حکومت اور عمران خان کے درمیان نئے الیکشن پر بھی معاہدہ ہو چکا ہے؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے انکشاف کرتےہوئے کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ ملک میں انتخابات ہونے جارہے ہیں لیکن ہم کس بحث میں پڑے ہوئے ہیں اور ملک کس حال کو پہنچا ہوا ہے ، اللہ کا نام ہے اس ملک کے بارے میں… Continue 23reading کیا حکومت اور عمران خان کے درمیان نئے الیکشن پر بھی معاہدہ ہو چکا ہے؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف