جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

عمران خان اسلام آباد چھوڑ کر پشاور چلے گئے

datetime 26  مئی‬‮  2022

عمران خان اسلام آباد چھوڑ کر پشاور چلے گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لانگ مارچ میں شرکت کے بعد اسلام آباد سے واپس پشاور پہنچ گئے۔عمران خان خیبرپختونخوا سے لانگ مارچ کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچے تھے۔ معاون اطلاعات خصوصی خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان لانگ مارچ ختم ہونے… Continue 23reading عمران خان اسلام آباد چھوڑ کر پشاور چلے گئے

رانا ثناء اللہ پر پی ٹی آئی کی تنقید، اسلام آباد کے شہری حمایت میں آگئے

datetime 26  مئی‬‮  2022

رانا ثناء اللہ پر پی ٹی آئی کی تنقید، اسلام آباد کے شہری حمایت میں آگئے

رانا ثناء اللہ پر پی ٹی آئی کی تنقید، اسلام آباد کے شہری حمایت میں آگئے اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف تحریک انصاف کی جانب سے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے جواب میں شہری سامنے آگئے، وفاقی دارالحکومت کے شہریوں نے سوشیل میڈیا پر پولیس ایکشن… Continue 23reading رانا ثناء اللہ پر پی ٹی آئی کی تنقید، اسلام آباد کے شہری حمایت میں آگئے

راولپنڈی، اسلا م آباد اور پنجاب سے زیادہ تعداد میں کارکنوں کو نہ لانے پر عمران خان پی ٹی آئی اراکین پر برہم

datetime 26  مئی‬‮  2022

راولپنڈی، اسلا م آباد اور پنجاب سے زیادہ تعداد میں کارکنوں کو نہ لانے پر عمران خان پی ٹی آئی اراکین پر برہم

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے پنجاب اور جڑواں شہر وں راولپنڈی اسلام آباد سے تحریک انصاف کے حامیوں اور کارکنوں کو بڑی تعداد میں نہ نکالنے پر پی ٹی آئی کے متعلقہ رہنماؤں پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے… Continue 23reading راولپنڈی، اسلا م آباد اور پنجاب سے زیادہ تعداد میں کارکنوں کو نہ لانے پر عمران خان پی ٹی آئی اراکین پر برہم

تحریک انصاف کے 12رہنماؤں کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کردیا گیا

datetime 26  مئی‬‮  2022

تحریک انصاف کے 12رہنماؤں کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کردیا گیا

کراچی (آن لائن)سندھ حکومت نے تحریک انصاف کے 12رہنماؤں کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کردیا، پی ٹی آئی کے سابق ایم پی ایز سمیت دیگر رہنماؤں کو نظر بند کیا گیاہے۔نظر بند ہونے والوں میں عنایت علی رند اور عمرکوٹ سے دوست محمد میمن، آفتاب احمد قریشی،حاجی حسین مگریو، علی نواز شہانی،لجپت سورانی،دلاور ملکانی،کرشن… Continue 23reading تحریک انصاف کے 12رہنماؤں کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کردیا گیا

ڈالر قابو سے باہر، 203 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 26  مئی‬‮  2022

ڈالر قابو سے باہر، 203 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (آن لائن)روپے کے مقابلے ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر202روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر203روپے کی نئی بلند سطح سے تجاوز کر گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ کی قدر میں مسلسل… Continue 23reading ڈالر قابو سے باہر، 203 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کا جاں بحق کارکنوں کے اہل خانہ کی مکمل مالی معاونت کا اعلان

datetime 26  مئی‬‮  2022

عمران خان کا جاں بحق کارکنوں کے اہل خانہ کی مکمل مالی معاونت کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جاں بحق ہونے والے کارکنوں کے اہل خانہ کی مکمل مالی معاونت کا اعلان کر دیا ہے، اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ ہمارے پرامن آزادی مارچ کے دوران پنجاب پولیس کے تشدد کے نتیجے میں ہمارے دو کارکن جاں بحق ہوئے، لاہور… Continue 23reading عمران خان کا جاں بحق کارکنوں کے اہل خانہ کی مکمل مالی معاونت کا اعلان

نئی حکومت نے عوام پر پٹرولیم بم گرا دیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ

datetime 26  مئی‬‮  2022

نئی حکومت نے عوام پر پٹرولیم بم گرا دیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 27 مئی سے پٹرول، ڈیزل، کیروسین آئل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے فی… Continue 23reading نئی حکومت نے عوام پر پٹرولیم بم گرا دیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ

پٹرولیم اور بجلی کی قیمتیں نہ بڑھائیں تو ملک ڈیفالٹ کر جائے گا، مریم نواز

datetime 26  مئی‬‮  2022

پٹرولیم اور بجلی کی قیمتیں نہ بڑھائیں تو ملک ڈیفالٹ کر جائے گا، مریم نواز

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام نے آزادی مارچ کو بربادی مارچ بنا کر واپس پشاور پھینک دیا، چھ دن کا وقت اپنی شرمندگی مٹانے کے سوا کچھ نہیں،25 لاکھ کا دعویٰ کرنے والا بیس ہزارافراد کوبھی جمع نہ کرسکا،حکومت کو عمران خان کے خلاف مقدمہ درج… Continue 23reading پٹرولیم اور بجلی کی قیمتیں نہ بڑھائیں تو ملک ڈیفالٹ کر جائے گا، مریم نواز

پٹرولیم مصنوعات اور بجلی پر سبسڈی ختم کرنے پرآئی ایم ایف کا پاکستان کو 90 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

datetime 26  مئی‬‮  2022

پٹرولیم مصنوعات اور بجلی پر سبسڈی ختم کرنے پرآئی ایم ایف کا پاکستان کو 90 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پاکستان کی جانب سے فیول سبسڈی ختم کرنے پر 90 کروڑ ڈالر قرض کی قسط جاری کریگا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان فیول سبسڈی ختم کرکے ٹریک پر واپس آئے،ڈیل کی آؤٹ لائن پرکام کرلیا، فیول سبسڈی ختم کرنے پر… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات اور بجلی پر سبسڈی ختم کرنے پرآئی ایم ایف کا پاکستان کو 90 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان