جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

سعودی عرب نے ٹیکسی ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی منظوری دیدی

datetime 26  مئی‬‮  2022

سعودی عرب نے ٹیکسی ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی منظوری دیدی

ریاض(این این آئی) سعودی عرب کی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے موبائل ایپ ٹیکسی سروس سمیت عام ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی منظوری دیدی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بیان میں کہا کہ ٹیکسی اور ایپلی کیشن ٹیکسی سروس کو جدید بنانے کیے لیے متعدد تبدیلیاں لائی جارہی ہیں جبکہ… Continue 23reading سعودی عرب نے ٹیکسی ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی منظوری دیدی

عمران بنی گالہ میں سو گئے اب وہ نہیں نکلیں گے ، مریم اورنگزیب

datetime 26  مئی‬‮  2022

عمران بنی گالہ میں سو گئے اب وہ نہیں نکلیں گے ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسترد شدہ چہرے آج خالی ہاتھ واپس چلے گئے ، ناکام سیاست کے ماتم کا اعلان کرکے عمران خان روانہ ہوئے ، عوام نے آج ان کو مسترد کردیا ، عمران خان بنی گالہ میں سو گئے اب وہ… Continue 23reading عمران بنی گالہ میں سو گئے اب وہ نہیں نکلیں گے ، مریم اورنگزیب

لانگ مارچ ختم ہونے کے بعد شیخ رشید نے بڑی پیشگوئی کردی

datetime 26  مئی‬‮  2022

لانگ مارچ ختم ہونے کے بعد شیخ رشید نے بڑی پیشگوئی کردی

اسلام آباد ( آن لائن، این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں ایک بہتر حل دیکھ رہا ہوں، دیر سویر ہو سکتی ہے، سارا کریڈٹ عمران خان کو جائے گا۔امید ہے معاملات صلح صفائی سے طے پا جائیں گے اور مثبت حل نکل آئے گا اور دوسرے… Continue 23reading لانگ مارچ ختم ہونے کے بعد شیخ رشید نے بڑی پیشگوئی کردی

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کے گھر پولیس کا چھاپہ

datetime 26  مئی‬‮  2022

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کے گھر پولیس کا چھاپہ

کراچی(این این آئی)پولیس کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و سابق وفاقی وزیر علی زیدی کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا گیا۔یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گزشتہ رات اپنے جاری کردہ پیغام میں بتائی۔علی زیدی کے مطابق وہ گزشتہ رات نمائش چورنگی پر ہونے والے احتجاجی… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کے گھر پولیس کا چھاپہ

عمران خان کی ڈیڈ لائن کے بعد حکومت کا بڑا اقدام پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت ہاتھ ملتی رہ گئی

datetime 26  مئی‬‮  2022

عمران خان کی ڈیڈ لائن کے بعد حکومت کا بڑا اقدام پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت ہاتھ ملتی رہ گئی

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے الیکشن ترمیمی بل 2022 منظور کر لیا ہے جس کے تحت الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور اوورسیز ووٹنگ سے متعلق گزشتہ حکومت کی ترامیم ختم کردی گئی ہیں۔جمعرات کو پارلیمانی امور کے وزیر مرتضیٰ جاوید عباسی نے بل اسمبلی میں پیش کیا، انتخابات ایکٹ 2017 کے… Continue 23reading عمران خان کی ڈیڈ لائن کے بعد حکومت کا بڑا اقدام پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت ہاتھ ملتی رہ گئی

پی ٹی آئی لانگ مارچ ، حکومت کا مقدمات درج کرکے مزید گرفتاریوں کا اعلان

datetime 26  مئی‬‮  2022

پی ٹی آئی لانگ مارچ ، حکومت کا مقدمات درج کرکے مزید گرفتاریوں کا اعلان

لاہور، اسلام آباد ( آن لائن، این این آئی ) پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے شرکائ کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید گرفتاریوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کے ترجمان عطا تارڑ نے کہا ہے کہ توڑ پھوڑ اور جلاو گھیراؤ کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج… Continue 23reading پی ٹی آئی لانگ مارچ ، حکومت کا مقدمات درج کرکے مزید گرفتاریوں کا اعلان

علی امین گنڈا پور پولیس اہلکار کو پکڑ کر کیا کرتے رہے؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 26  مئی‬‮  2022

علی امین گنڈا پور پولیس اہلکار کو پکڑ کر کیا کرتے رہے؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)گزشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان سے ہکلہ انٹرچینج آتے وقت پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور پولیس اہلکار کو پکڑ کر اکساتے رہے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ٹوئٹر پر علی امین گنڈا پور کی ایک ویڈیو شیئر کی جا رہی ہے جس میں انہیں… Continue 23reading علی امین گنڈا پور پولیس اہلکار کو پکڑ کر کیا کرتے رہے؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

آئی ایس پی آر کے دبائو پر مجھے ٹرانسمیشن سے باہر نکالا گیا سینئر صحافی سلیم صافی کے اپنے کالم میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 26  مئی‬‮  2022

آئی ایس پی آر کے دبائو پر مجھے ٹرانسمیشن سے باہر نکالا گیا سینئر صحافی سلیم صافی کے اپنے کالم میں تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، کالم نگار و اینکرپرسن سلیم صافی نے روزنامہ جنگ میں اپنے کالم میں انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے غبارے میں ہوا بھرنےاور عمران خان کو مسیحا اور متبادل قیادت کے طور پر پیش کرنے کا پروجیکٹ پورے زوروشور سے اس وقت شروع ہوا جب پیپلز پارٹی اقتدار… Continue 23reading آئی ایس پی آر کے دبائو پر مجھے ٹرانسمیشن سے باہر نکالا گیا سینئر صحافی سلیم صافی کے اپنے کالم میں تہلکہ خیز انکشافات

مون سون بارشوں کا آغازکب ہوگا؟ چیف میٹرولوجسٹ نے پیشگوئی کردی

datetime 26  مئی‬‮  2022

مون سون بارشوں کا آغازکب ہوگا؟ چیف میٹرولوجسٹ نے پیشگوئی کردی

کراچی(این این آئی)چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہاہے کہ کراچی میںتیز سمندری ہوائیں چل رہی ہیں، ساتھ ہی پیشگوئی بھی کی ہے کہ ملک میں اس سال مون سون بارشوں کا آغاز معمول سے قبل ہوسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ جون کے آخری ہفتے میں ملک میں مون سون… Continue 23reading مون سون بارشوں کا آغازکب ہوگا؟ چیف میٹرولوجسٹ نے پیشگوئی کردی