جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

ہسپتال میں آتشزدگی، 11 نوزائید بچے ہلاک

datetime 26  مئی‬‮  2022

ہسپتال میں آتشزدگی، 11 نوزائید بچے ہلاک

سینیگال (آن لائن) مغربی افریقی ملک سینیگال کے اسپتال میں آگ لگنے سے 11 نومولود ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی کے مطابق اسپتال میں آگ شاٹ سرکٹ کے باعث لگی، سینیگال کے صدر نے واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ہلاک بچوں کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کی ہے۔سینیگال میں دو ماہ سے بھی کم… Continue 23reading ہسپتال میں آتشزدگی، 11 نوزائید بچے ہلاک

سکول وین کھائی میں جا گری، 4 بچے جاں بحق 12 زخمی

datetime 26  مئی‬‮  2022

سکول وین کھائی میں جا گری، 4 بچے جاں بحق 12 زخمی

ایبٹ آباد (آن لائن) پنڈ کرگو خان کے قریب سکول وین کھائی میں جاگری جسکے نتیجے میں 4 بچے جاں بحق 12 زخمی ہو گئے۔ایبٹ آباد پولیس کا کہنا ہے کہ سکول وین بچوں کو واپس لے جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی، حادثہ میں 4 بچے موقع پر ہی دم توڑ گئے… Continue 23reading سکول وین کھائی میں جا گری، 4 بچے جاں بحق 12 زخمی

لانگ مارچ ختم ہونے کے بعد تحریک انصاف کیلئے اچھی خبر

datetime 26  مئی‬‮  2022

لانگ مارچ ختم ہونے کے بعد تحریک انصاف کیلئے اچھی خبر

کراچی (این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتار تحریک انصاف کے کارکنان کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے مقدمات خارج کردیئے۔جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی۔ ضلع جنوبی کے 3 تھانوں کے… Continue 23reading لانگ مارچ ختم ہونے کے بعد تحریک انصاف کیلئے اچھی خبر

ایشوریا رائے نے 1992ء میں ماڈلنگ کا کتنا معاوضہ لیا تھا؟ مس ورلڈ بننے سے قبل کئے گئے کنٹریکٹ کی کاپی وائرل

datetime 26  مئی‬‮  2022

ایشوریا رائے نے 1992ء میں ماڈلنگ کا کتنا معاوضہ لیا تھا؟ مس ورلڈ بننے سے قبل کئے گئے کنٹریکٹ کی کاپی وائرل

ممبئی (این این آئی)انٹرنیٹ ایک حیران کن چیز ہے، جو آپ کے لیے نت نئی اپڈیٹس سامنے لاتا رہتا ہے، لیکن یہ ساتھ میں آپ کو ماضی کی دنیا میں لے جانے کا ذریعہ بھی بنتا ہے۔ ایسا ہی کچھ ہوا ہے بھارت کی نامور اداکار ایشوریا رائے بچن کے ساتھ، ان کا ایک 30… Continue 23reading ایشوریا رائے نے 1992ء میں ماڈلنگ کا کتنا معاوضہ لیا تھا؟ مس ورلڈ بننے سے قبل کئے گئے کنٹریکٹ کی کاپی وائرل

ہماری پارٹی کو ممی ڈیڈی پارٹی کہا جاتا تھا لیکن شیلنگ کے مقابلے کی مثال نہیں ملتی، عمران خان

datetime 26  مئی‬‮  2022

ہماری پارٹی کو ممی ڈیڈی پارٹی کہا جاتا تھا لیکن شیلنگ کے مقابلے کی مثال نہیں ملتی، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کر نے اور6 روز میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہاہے کہ 6 روز میں الیکشن کا فیصلہ نہیں کیا تو 20 لاکھ افراد کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد… Continue 23reading ہماری پارٹی کو ممی ڈیڈی پارٹی کہا جاتا تھا لیکن شیلنگ کے مقابلے کی مثال نہیں ملتی، عمران خان

اسلام آباد میں مظاہرین نے آنسو گیس سے بچنے کیلئے گرین بیلٹس کو جلایا، چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال

datetime 26  مئی‬‮  2022

اسلام آباد میں مظاہرین نے آنسو گیس سے بچنے کیلئے گرین بیلٹس کو جلایا، چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیںکہ ممکن ہے عمران خان کو پیغام درست نہ پہنچا ہو،ہم عدالت میں کسی… Continue 23reading اسلام آباد میں مظاہرین نے آنسو گیس سے بچنے کیلئے گرین بیلٹس کو جلایا، چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال

پی ٹی آئی کو سہولت کاری دینے کا تاثر ابھرا، فضل الرحمان نے سپریم کورٹ سے اپنی پوزیشن واضح کرنے کا مطالبہ کردیا

datetime 26  مئی‬‮  2022

پی ٹی آئی کو سہولت کاری دینے کا تاثر ابھرا، فضل الرحمان نے سپریم کورٹ سے اپنی پوزیشن واضح کرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد( آن لائن) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ عدالت کی طرف سے پی ٹی آئی کو سہولت کاری دینے کا تاثر پیدا ہوا،عدالت کو اپنی پوزیشن واضح کرنی ہوگی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سربراہ پی ڈی ایم مولانافضل الرحمن کا کہنا ہے… Continue 23reading پی ٹی آئی کو سہولت کاری دینے کا تاثر ابھرا، فضل الرحمان نے سپریم کورٹ سے اپنی پوزیشن واضح کرنے کا مطالبہ کردیا

پاکستان جلد بھارت کیساتھ دوستانہ تعلقات قائم کر لے گا ،وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بڑا اعلان کردیا

datetime 26  مئی‬‮  2022

پاکستان جلد بھارت کیساتھ دوستانہ تعلقات قائم کر لے گا ،وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد/ڈیووس(این این آئی)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زر داری نے کہاہے کہ پاکستان کسی دوسرے ملک کیساتھ سفارتی یا اقتصادی طور پر بات کرتے ہوئے اپنے قومی مفاد پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریگا، ہم جلد ہی وہ دن دیکھیں گے جب پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کر لے گا۔… Continue 23reading پاکستان جلد بھارت کیساتھ دوستانہ تعلقات قائم کر لے گا ،وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بڑا اعلان کردیا

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف سے ہونیوالے مذاکرات کی تفصیلات قوم کے سامنے رکھ دیں

datetime 26  مئی‬‮  2022

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف سے ہونیوالے مذاکرات کی تفصیلات قوم کے سامنے رکھ دیں

اسلام آباد (این این آئی) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ ہمیں سخت زری پالیسی اورمالیاتی استحکام کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے،حکومت آئی ایم ایف پروگرام کے دوبارہ جائزہ اورپاکستان کوپائیداربڑھوتری کی راہ پرگامزن کرنے میں پرعزم ہے۔ جمعرات کواپنی ٹویٹس میں وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ وہ آئی ایم ایف سے مذاکرات… Continue 23reading وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف سے ہونیوالے مذاکرات کی تفصیلات قوم کے سامنے رکھ دیں