عمران خان ذہنی مریض نکلے معروف ماہر نفسیات کے اہم انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)ماہر نفسیات اور رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر ڈاکٹر کریم خواجہ نے کہا ہے کہ عمران خان ذہنی مریض ہیں انہیں علاج کی ضرورت ہے۔ اپنے بیان میں انہوںے کہاکہ عمران خان کا بہترین علاج حیدر آباد کے ہسپتال میں دستیاب ہے ۔ انہوںنے کہاکہ پانچ سال قبل بھی میں نے عمران خان… Continue 23reading عمران خان ذہنی مریض نکلے معروف ماہر نفسیات کے اہم انکشافات