یہ آندھرا پردیش ہے یا پاکستان؟ جناح ٹاور کا نام فوری تبدیل کیا جائے،بی جے پی رہنماء کی زہر افشانی
نئی دہلی(این این آئی) بھارت کی حکمراں ہندوانتہاپسند تنظیم پی جے پی کے غنڈوں نے آندھرا پردیش میں جناح ٹاورکا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ آندھرا پردیش ہے یا پاکستان؟ جناح ٹاور کا نام فوری تبدیل کیا جائے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہندوانتہاپسند تنظیم کے کارندوں نے جناح ٹاورکو گرانے کی… Continue 23reading یہ آندھرا پردیش ہے یا پاکستان؟ جناح ٹاور کا نام فوری تبدیل کیا جائے،بی جے پی رہنماء کی زہر افشانی