اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تمام کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایات جاری کی تھیں جس پر کارکنوں کی ایک بڑی تعداد ڈی چوک پہنچ چکی ہے،جہاں پر پولیس اور کارکنوں کے درمیان پتھراؤاور شیلنگ کا تبادلہ بھی ہوا، کارکنوں نے آنسو گیس سے بچنے کے لئے جگہ جگہ آگ لگا دی، دوسری جانب عمران خان کاقافلہ حسن ابدال پہنچ چکا ہے، اس کے علاوہ تحریک انصاف کے مزید قافلے بھی ڈی چوک پہنچ گئے ہیں اور یہ سلسلہ ابھی جاری ہے۔عمران خان نے حسن ابدال نے کہا کہ میں عوام کا سمندر لے کر ڈی چوک پہنچ رہا ہوں جب تک حکومت انتخابات کی تاریخ نہیں دیتی ہم کہیں نہیں جا رہے۔
عمران خان نے حسن ابدال پہنچ کر بڑا ا علان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا



















































