اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو اس کے حال پر چھوڑدیا جائے، تاہم ان کو دھرنا دینے دیا جائے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مسلم لیگ ن کی پاکستان میں موجود قیادت نے پارٹی قائد نواز شریف سے رابطہ کیا اور پی ٹی آئی کی جانب سے لانگ مارچ کے حوالے سے بتایا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے قائدین کو تحریک انصاف سے بات چیت نہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو اس کے حال پر چھوڑدیا جائے، تاہم ان کو دھرنا دینے دیا جائے۔
تحریک انصاف کو دھرنا دینے دیا جائے، نوازشریف نے ہدایات دے دیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا



















































