جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

لاہور میدان جنگ بن گیا، متعدد پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتارکر لیا گیا

datetime 25  مئی‬‮  2022

لاہور میدان جنگ بن گیا، متعدد پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتارکر لیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت پنجاب نے تحریک انصاف کے رہنماؤں محمود الرشید اور سینیٹر اعجاز چوہدری سمیت مختلف شہروں کے مقامی رہنماؤں اور درجنوں کارکنوں کو ایم پی او کے تحت حراست میں لے لیا ہے جبکہ دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کے لیے ان کے گھروں پر چھاپے بھی مارے جا رہے ہیں۔نجی ٹی… Continue 23reading لاہور میدان جنگ بن گیا، متعدد پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتارکر لیا گیا

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کے لیے عدالت سے بری خبر تہلکہ خیز حکم جاری

datetime 25  مئی‬‮  2022

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کے لیے عدالت سے بری خبر تہلکہ خیز حکم جاری

لاہور (آئی این پی ) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے جواب جمع نہ کروانے پر وزیر اعلی حمزہ شہباز پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے پنجاب حکومت کو بھی جواب جمع نہ کروانے پر ایک… Continue 23reading وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کے لیے عدالت سے بری خبر تہلکہ خیز حکم جاری

ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑی پر پولیس کا دھاوا

datetime 25  مئی‬‮  2022

ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑی پر پولیس کا دھاوا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)لاہور میں پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑی پر دھاوا بول دیا۔پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد لاہور سے پی ٹی آئی کارکنوں کے ہمراہ لانگ مارچ کے ایک قافلے کی قیادت کر رہی تھیں۔ اس دوران ان کی پولیس اہلکاروں… Continue 23reading ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑی پر پولیس کا دھاوا

سینئر اداکار آغا کشور سجاد انتقال کر گئے

datetime 25  مئی‬‮  2022

سینئر اداکار آغا کشور سجاد انتقال کر گئے

سینئر اداکار آغا کشور سجاد انتقال کر گئے لاہور (این این آئی)فلم اور ٹیلی ویژن کے سینئر اداکار آغا کشور سجاد 89 برس کی عمر میں راولپنڈی میں انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ آغا کشور سجاد سے طویل عرصے سے بیمار تھے۔اداکار آغا کشور سجاد کی نمازِ جنازہ کمیٹی چوک راولپنڈی میں… Continue 23reading سینئر اداکار آغا کشور سجاد انتقال کر گئے

لانگ مارچ کے دوران راستوں کی بندش اور گرفتاریاں سپریم کورٹ کا بڑا حکم آگیا

datetime 25  مئی‬‮  2022

لانگ مارچ کے دوران راستوں کی بندش اور گرفتاریاں سپریم کورٹ کا بڑا حکم آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کا کہنا ہے کہ معاشی لحاظ سے ملک نازک دور اور دیوالیہ ہونے کے درپے ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی جانب سے پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ… Continue 23reading لانگ مارچ کے دوران راستوں کی بندش اور گرفتاریاں سپریم کورٹ کا بڑا حکم آگیا

لاہور میں پی ٹی آئی کارکنان نے رکاوٹیں ہٹادیں پولیس کی شدید شیلنگ

datetime 25  مئی‬‮  2022

لاہور میں پی ٹی آئی کارکنان نے رکاوٹیں ہٹادیں پولیس کی شدید شیلنگ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)لاہور میں پولیس اور پی ٹی آئی کے کارکنان کے درمیان جھڑ پ ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان کو روکنے کے لیے مختلف مقامات پر رکاوٹیں لگا رکھی ہیں جنہیں ہٹانے کے لیے پی ٹی آئی کارکنان بتی چوک پہنچ گئے ۔ پی… Continue 23reading لاہور میں پی ٹی آئی کارکنان نے رکاوٹیں ہٹادیں پولیس کی شدید شیلنگ

کراچی سے اسلام آباد تک اہم سڑکیں اور موٹروے بند، بس اڈے سیل، میٹرو سروس بھی معطل

datetime 25  مئی‬‮  2022

کراچی سے اسلام آباد تک اہم سڑکیں اور موٹروے بند، بس اڈے سیل، میٹرو سروس بھی معطل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)عمران خان کے آج ڈی چوک اسلام آباد پہنچنے کےاعلان کے بعد ڈی چوک کو چاروں اطراف سے کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا۔ڈی چوک کی طرف آنے والے تمام راستے بھی سیل کر دیے گئے ہیں جبکہ تحریک انصاف کا لانگ مارچ روکنے کے لیے مختلف… Continue 23reading کراچی سے اسلام آباد تک اہم سڑکیں اور موٹروے بند، بس اڈے سیل، میٹرو سروس بھی معطل

پولیس نے سینیٹر اعجاز چوہدری کو گرفتار کرلیا پی ٹی آئی کا دعویٰ

datetime 25  مئی‬‮  2022

پولیس نے سینیٹر اعجاز چوہدری کو گرفتار کرلیا پی ٹی آئی کا دعویٰ

لاہور ٗ اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی) تحریک انصاف نے سیینٹر اعجاز چوہدری کی گرفتاری کا دعویٰ کیا ہے۔ترجمان پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا کہ پولیس نے بدھ کو علی الصبح سینیٹر اعجاز چوہدری کو ماڈل ٹاؤن سےگرفتار کیا اور انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ ترجمان کا کہنا تھا… Continue 23reading پولیس نے سینیٹر اعجاز چوہدری کو گرفتار کرلیا پی ٹی آئی کا دعویٰ

پاکستان کے کسی بھی علاقے میں موبائل فون یا انٹرنیٹ سروس بند کرنے کے حوالے سے وزارت داخلہ کا اہم بیان

datetime 25  مئی‬‮  2022

پاکستان کے کسی بھی علاقے میں موبائل فون یا انٹرنیٹ سروس بند کرنے کے حوالے سے وزارت داخلہ کا اہم بیان

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی بھی علاقے میں موبائل فون یا انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق میڈیا سے گذارش ہے کہ وہ بغیر تصدیق ایسی خبریں نا چلائے۔