جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کو گرفتار کرنا چاہیے یا نہیں؟ مریم نواز نے شہباز شریف کو مشورہ دے دیا

datetime 25  مئی‬‮  2022

عمران خان کو گرفتار کرنا چاہیے یا نہیں؟ مریم نواز نے شہباز شریف کو مشورہ دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ عمران خان کو گرفتار نہ کیا جائے، اسلام آباد آنے دیا جائے، دیکھیں کتنا دم ہے، کب تک بیٹھتے ہیں، انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جس ڈی چوک میں… Continue 23reading عمران خان کو گرفتار کرنا چاہیے یا نہیں؟ مریم نواز نے شہباز شریف کو مشورہ دے دیا

شیخ رشید نے کارکنان سے خطاب کے دوران ایک معمر شخص کو تھپڑ دے مارا

datetime 25  مئی‬‮  2022

شیخ رشید نے کارکنان سے خطاب کے دوران ایک معمر شخص کو تھپڑ دے مارا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید احمد لال حویلی کے باہر خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران انہوں نے نعرے لگاتے ہوئے ایک معمر شخص کے سر پر تھپڑ دے مارا۔ سوشل میڈیا پر تھپڑ مارنے کا یہ کلپ وائرل ہو رہا ہے، جس میں خطاب کے دوران کارکنوں کی نعرہ بازی بھی جاری تھی،… Continue 23reading شیخ رشید نے کارکنان سے خطاب کے دوران ایک معمر شخص کو تھپڑ دے مارا

کدھرگئے20 لاکھ افراد؟مریم نواز کا عمران خان سے سوال

datetime 25  مئی‬‮  2022

کدھرگئے20 لاکھ افراد؟مریم نواز کا عمران خان سے سوال

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں کل ملا کر500افراد بھی نہیں نکلے۔مریم نواز نے ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ لگتا ہے خیبرپختونخوا نے بھی فتنہ خان کی کال پرکان نہیں دھرے۔ اچھی بات ہے کہ عوام نے فتنے کو نا صرف پہچان لیا بلکہ اس… Continue 23reading کدھرگئے20 لاکھ افراد؟مریم نواز کا عمران خان سے سوال

پی ٹی آئی کا 2 دن سے حکومت، اداروں سے رابطہ، فیس سیونگ مانگنے کاانکشاف

datetime 25  مئی‬‮  2022

پی ٹی آئی کا 2 دن سے حکومت، اداروں سے رابطہ، فیس سیونگ مانگنے کاانکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حکومت اور اداروں سے دو دن سے رابطوں میں تھے اور فیس سیونگ مانگ رہے تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی ذرائع نے گزشتہ 2 روز میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے حکومت اور اداروں سے رابطوں کا انکشاف کیا ہے۔حکومتی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کا 2 دن سے حکومت، اداروں سے رابطہ، فیس سیونگ مانگنے کاانکشاف

پی ٹی آئی ایچ نائن گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کے لئے تیار، سپریم کورٹ کو بھی آگاہ کر دیا

datetime 25  مئی‬‮  2022

پی ٹی آئی ایچ نائن گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کے لئے تیار، سپریم کورٹ کو بھی آگاہ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو ایچ نائن اور جی نائن کے درمیان گراؤنڈ میں جلسہ گاہ فراہم کرنے کا حکم دے دیا، اس موقع پر جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ بابر اعوان صاحب آپ پوچھ کر بتائیں احتجاج کب تک رہے گا، یہ نہ ہو جلسے کے بعد فیض آباد… Continue 23reading پی ٹی آئی ایچ نائن گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کے لئے تیار، سپریم کورٹ کو بھی آگاہ کر دیا

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو ایچ نائن اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت دے دی

datetime 25  مئی‬‮  2022

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو ایچ نائن اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت دے دی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کو احتجاج کیلئے اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 9 اور جی 9 کے درمیان جگہ فراہم کرنے اور گرفتار وکلا کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔بدھ کو جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا تین رکنی بینچ پی ٹی آئی لانگ… Continue 23reading سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو ایچ نائن اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت دے دی

پی ٹی آئی کو موٹر وے یا فیض آباد انٹرچینج بند نہیں کرنے دیں گے، سپریم کورٹ کے ریمارکس

datetime 25  مئی‬‮  2022

پی ٹی آئی کو موٹر وے یا فیض آباد انٹرچینج بند نہیں کرنے دیں گے، سپریم کورٹ کے ریمارکس

اسلام آباد،لاہور (مانیٹرنگ، آن لائن) سپریم کورٹ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ تحریک انصاف کو موٹر وے یا فیض آباد انٹرچینج بند نہیں کرنے دیں گے، سپریم کورٹ کی جانب سے شیلنگ روکنے کی درخواست مسترد کر دی گئی اور جسٹس اعجازالاحسن نے اپنے ریمارکس دیئے کہ ایک گھنٹے میں کچھ نہیں ہو گا،… Continue 23reading پی ٹی آئی کو موٹر وے یا فیض آباد انٹرچینج بند نہیں کرنے دیں گے، سپریم کورٹ کے ریمارکس

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

datetime 25  مئی‬‮  2022

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ،پائلٹ محفوظ رہا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کے ٹریننگ مشن کے دوران میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے زمین پر اترنے میں کامیاب رہا جبکہ زمین پر کسی… Continue 23reading پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو سزا سنا دی

datetime 25  مئی‬‮  2022

بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو سزا سنا دی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)بھارتی عدالت نے حریت رہنما یاسین ملک کوعمر قید کی سزا سنا دی ، میڈیا رپورٹس کے مطابق یاسین ملک پر 10ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے ،دوسری جانب کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک نے نئی دہلی کی ایک عدالت میں ایک جھوٹے مقدمے میں سزا… Continue 23reading بھارتی عدالت نے یاسین ملک کو سزا سنا دی