اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

کدھرگئے20 لاکھ افراد؟مریم نواز کا عمران خان سے سوال

datetime 25  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں کل ملا کر500افراد بھی نہیں نکلے۔مریم نواز نے ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ لگتا ہے خیبرپختونخوا نے بھی فتنہ خان کی کال پرکان نہیں دھرے۔ اچھی بات ہے کہ عوام نے فتنے کو نا صرف پہچان لیا بلکہ اس کا راستہ بھی روک لیا۔مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ کدھرگئے 20 لاکھ افراد؟ پنجاب میں کل ملا کر500 افراد بھی نہیں نکلے۔ کارکن تپتی سڑکوں پرخوار اورموصوف ہیلی کاپٹرپرسواریہ بری بات ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ یہ لانگ مارچ نہیں ریاست پاکستان پردہشتگردی کا حملہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…