جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

میرا استعفیٰ ابھی قبول نہیں ہوا حماد اظہر کارکن قومی اسمبلی ہونے کا دعویٰ

datetime 24  مئی‬‮  2022

میرا استعفیٰ ابھی قبول نہیں ہوا حماد اظہر کارکن قومی اسمبلی ہونے کا دعویٰ

لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے رکن قومی اسمبلی ہونے کا دعویٰ کر دیا ۔ حماد اظہر نے پولیس چھاپے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا استعفیٰ ابھی تک قبول نہیں ہوا ،میں ابھی تک رکن اسمبلی ہوں، سابق وزیر اور نیشنل… Continue 23reading میرا استعفیٰ ابھی قبول نہیں ہوا حماد اظہر کارکن قومی اسمبلی ہونے کا دعویٰ

چھاپے کے دوران فائرنگ سے شہید ہونے والاکانسٹیبل احمد کمال کب بھرتی ہوا تھا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 24  مئی‬‮  2022

چھاپے کے دوران فائرنگ سے شہید ہونے والاکانسٹیبل احمد کمال کب بھرتی ہوا تھا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور( این این آئی)ماڈل ٹائون کے علاقے میں سیاسی رہنما کے گھر پر چھاپے کے دوران فائرنگ سے شہید ہونے والاکانسٹیبل احمد کمال 2007 میں بھرتی ہوا تھا ۔کانسٹیبل کمال احمد گرین ٹائون کا رہائشی اور پانچ بچوں کا باپ تھا۔کانسٹیبل کمال احمد تھانہ ماڈل ٹائون میں تعینات تھا۔ دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ… Continue 23reading چھاپے کے دوران فائرنگ سے شہید ہونے والاکانسٹیبل احمد کمال کب بھرتی ہوا تھا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

بھارت میں ٹی وی پر اب پاکستانی ڈرامے دکھائے جائیں گے ، بھارتی ٹی وی پر کونسا پاکستان ڈرامہ نشر کیا جائے گا

datetime 24  مئی‬‮  2022

بھارت میں ٹی وی پر اب پاکستانی ڈرامے دکھائے جائیں گے ، بھارتی ٹی وی پر کونسا پاکستان ڈرامہ نشر کیا جائے گا

بھارت میں ٹی وی پر اب پاکستانی ڈرامے دکھائے جائیں گے ممبئی(این این آئی) بھارت کی اسٹریمنگ ویب سائٹ ’زی فائیو‘ کا چینل ’زندگی‘ اب بھارتی ٹی وی پر متعارف کرایا جارہا ہے جہاں پاکستانی ڈرامے بھی نشر کیے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ پر ’زندگی‘ چینل پہلے ہی پاکستانی نشریات دکھا رہا… Continue 23reading بھارت میں ٹی وی پر اب پاکستانی ڈرامے دکھائے جائیں گے ، بھارتی ٹی وی پر کونسا پاکستان ڈرامہ نشر کیا جائے گا

سرکاری سکولوں کے اساتذہ کا گرمیوں کی تعطیلات کے دوران پرانی کتابوں سے ہی کام چلانے کا فیصلہ

datetime 24  مئی‬‮  2022

سرکاری سکولوں کے اساتذہ کا گرمیوں کی تعطیلات کے دوران پرانی کتابوں سے ہی کام چلانے کا فیصلہ

مکوآنہ (این این آئی )پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طلبائ� و طالبات کو نئے سلیبس کے حوالے سے کتب کی فراہمی میں ناکامی کے بعد سرکاری سکولوں کی انتظامیہ نے زیر تعلیم بچوں کو پرانی کتابوں سے چھٹیوں کا کام دینے کا… Continue 23reading سرکاری سکولوں کے اساتذہ کا گرمیوں کی تعطیلات کے دوران پرانی کتابوں سے ہی کام چلانے کا فیصلہ

اسلامی ممالک کی پہلی ایٹمی طاقت بننے کی24برس مکمل ’’ یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا

datetime 24  مئی‬‮  2022

اسلامی ممالک کی پہلی ایٹمی طاقت بننے کی24برس مکمل ’’ یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا

اسلامی ممالک کی پہلی ایٹمی طاقت بننے کی24برس مکمل ’’ یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا مکوآنہ (این این آئی ) پاکستان کودنیائے اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بننے کی24برس مکمل ہونے پر ’’ یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا اس روزفیصل آباد سمیت ملک بھر میں مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام… Continue 23reading اسلامی ممالک کی پہلی ایٹمی طاقت بننے کی24برس مکمل ’’ یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا

بے گناہ پولیس اہلکار کی شہادت ثبوت ہے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو دہشت گرد قرار دےد یا

datetime 24  مئی‬‮  2022

بے گناہ پولیس اہلکار کی شہادت ثبوت ہے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو دہشت گرد قرار دےد یا

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ بے گناہ پولیس اہلکار کی شہادت ثبوت ہے کہ عمران خان دہشتگرد ہے ،پولیس اہلکار کمال احمد کا قاتل عمران خان، شیخ رشید اور اس کے حواری ہیں،خونی مارچ ہوگا کے اعلانانات کرنے والوں سے حساب لیں گے ۔ اپنے بیان میں… Continue 23reading بے گناہ پولیس اہلکار کی شہادت ثبوت ہے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو دہشت گرد قرار دےد یا

روسی صدر پرقاتلانہ حملے کی ناکام کوشش کا انکشاف

datetime 24  مئی‬‮  2022

روسی صدر پرقاتلانہ حملے کی ناکام کوشش کا انکشاف

کیف (این این آئی)یوکرین کے انٹیلی جنس ڈائریکٹربوڈانوف نے دعوی کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتین دو ماہ قبل یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کے وسط میں قاتلانہ حملے میں بال بال بچے تھے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں بوڈانوف نے کہا کہ ماسکو کی جانب سے قاتلانہ حملے کی ناکام کوشش کا… Continue 23reading روسی صدر پرقاتلانہ حملے کی ناکام کوشش کا انکشاف

عامر خان نےمعروف کرکٹ اسٹارز کو چیلنج کردیا

datetime 24  مئی‬‮  2022

عامر خان نےمعروف کرکٹ اسٹارز کو چیلنج کردیا

ممبئی (این این آئی)نامور بھارتی فلم اسٹار عامر خان نے کرکٹ کے اسٹارز کو چیلنج کردیا، عامر نے ہربھجن اور عرفان پٹھان کے ساتھ کرکٹ کھیلی، کرکٹرز کا ماننا ہے کہ مسٹر پرفیکشنسٹ کو اداکاری تک ہی محدود رہنا چاہیے۔ سوشل میڈیا پر شیئر ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عامر خان، ہربھجن سنگھ… Continue 23reading عامر خان نےمعروف کرکٹ اسٹارز کو چیلنج کردیا

ڈی چوک پہنچنے والے پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 24  مئی‬‮  2022

ڈی چوک پہنچنے والے پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک میں پاکستان تحریک انصاف کے سات کارکنان کو گرفتار کرلیا ۔اسلام آباد پولیس نے سات سے زائد کارکنان کو گرفتار کر لیا ۔ ترجمان پولیس کے مطابق گرفتار کارکنان کو تھانہ رمنا اور تھانہ کوہسار میں منتقل کر دیا گیا ،کارکنان کو ڈگری ایک… Continue 23reading ڈی چوک پہنچنے والے پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا