جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

صوبائی حکومت نے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 24  مئی‬‮  2022

صوبائی حکومت نے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(این این آئی)محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ سکریٹری اسکول ایجوکیشن غلام اکبر لغاری کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے تناظر میں صوبے میں موسمِ گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔اس… Continue 23reading صوبائی حکومت نے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

چھاپوں سے ن لیگ کا چہرہ پھر عیاں ہوگیا، عمران خان

datetime 24  مئی‬‮  2022

چھاپوں سے ن لیگ کا چہرہ پھر عیاں ہوگیا، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکن اور قیادت کے گھروں پر چھاپوں سے (ن )لیگ کا چہرہ پھر عیاں ہوگیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پرامن احتجاج تمام… Continue 23reading چھاپوں سے ن لیگ کا چہرہ پھر عیاں ہوگیا، عمران خان

اسلام آباد ہائیکورٹ کاپولیس، انتظامیہ کو پی ٹی آئی کارکنان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم

datetime 24  مئی‬‮  2022

اسلام آباد ہائیکورٹ کاپولیس، انتظامیہ کو پی ٹی آئی کارکنان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روکتے ہوئے آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ یقینی بنائیں کہ غیر ضروری طور پر کسی کو ہراساں نہیں کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کاپولیس، انتظامیہ کو پی ٹی آئی کارکنان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم

مریم اورنگزیب نے عمران خان کے 2014 کی تشدد اور انتشار کی ویڈیوز جاری کر دی

datetime 24  مئی‬‮  2022

مریم اورنگزیب نے عمران خان کے 2014 کی تشدد اور انتشار کی ویڈیوز جاری کر دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے 2014 کی تشدد اور انتشار کی ویڈیوز جاری کر دی۔اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ خونی مارچ کے خونی مناظر یہ ہوں گے،سیاست کی آڑ میں قانون کے رکھوالوں کو دہشت گردی کانشانہ بنانا صرف لاقانونیت اور غنڈہ گردی ہے۔وفاقی وزیر… Continue 23reading مریم اورنگزیب نے عمران خان کے 2014 کی تشدد اور انتشار کی ویڈیوز جاری کر دی

دعا زہرا کو 30مئی کوعدالت میں پیش کرنے کا حکم

datetime 24  مئی‬‮  2022

دعا زہرا کو 30مئی کوعدالت میں پیش کرنے کا حکم

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کو تیس مئی کوپیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے تمام صوبوں کی پولیس کولڑکی کی بازیابی کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی۔ منگل کوسندھ ہائی کورٹ میں دعا زہرا کی بازیابی اور پسند کی شادی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ آئی جی سندھ کامران افضل، ایس ایس… Continue 23reading دعا زہرا کو 30مئی کوعدالت میں پیش کرنے کا حکم

پی ٹی آئی سے تحریری طور پر پْر امن رہنے کی یقین دہانی لینے کا فیصلہ

datetime 24  مئی‬‮  2022

پی ٹی آئی سے تحریری طور پر پْر امن رہنے کی یقین دہانی لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت دینے کے معاملے پر پی ٹی آئی کی قیادت سے تحریری طور پر پْرامن رہنے کی یقین دہانی لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں احتجاج کی مشروط اجازت دینے پر… Continue 23reading پی ٹی آئی سے تحریری طور پر پْر امن رہنے کی یقین دہانی لینے کا فیصلہ

عمران خان کیسا لیڈر ہے گرفتار ی کے خوف سے پشاور بھاگ گئے ،وفاقی وزیر نے کھری کھری سنا دیں

datetime 24  مئی‬‮  2022

عمران خان کیسا لیڈر ہے گرفتار ی کے خوف سے پشاور بھاگ گئے ،وفاقی وزیر نے کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اور رہنما پیپلزپارٹی قادر پٹیل نے کہاہے کہ عمران خان کیسا لیڈر ہے گرفتار کے خوف سے پشاور بھاگ گئے ۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ دو پولیس اہلکاروں کو دیکھ کر دیوار پھلانگ کر بھاگنے والا لیڈر نہیں ہو سکتا۔ انہوںنے کہاکہ کیا عمران خان کی اپنی… Continue 23reading عمران خان کیسا لیڈر ہے گرفتار ی کے خوف سے پشاور بھاگ گئے ،وفاقی وزیر نے کھری کھری سنا دیں

تحریک انصاف کے کارکنوں پر مختلف شہروں میں آپریشن شروع ہو گیا

datetime 24  مئی‬‮  2022

تحریک انصاف کے کارکنوں پر مختلف شہروں میں آپریشن شروع ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماسابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے کارکنوں پر مختلف شہروں میں آپریشن شروع ہو گیا ہے۔ اپنے بیان میں سابق وزیر فواد چودھری نے کہاکہ فیصل آباد ، لاہور، ملتان ، سیالکوٹ اور جہلم سمیت دیگر شہروں میں کارکنوں اور لیڈرشپ… Continue 23reading تحریک انصاف کے کارکنوں پر مختلف شہروں میں آپریشن شروع ہو گیا

نوازشریف شہباز شریف کو مستعفی ہونے کا کہہ رہے ہیں ،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 24  مئی‬‮  2022

نوازشریف شہباز شریف کو مستعفی ہونے کا کہہ رہے ہیں ،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نوازشریف شہباز شریف کو مستعفی ہونے کا کہہ رہے ہیں ، پیپلز پارٹی ایسا نہیں چاہتی ،ایک طرف وزرا ء کہہ رہے ہیں ہم پرامن احتجاج کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے ،دوسری طرف پنجاب پولیس میں نئی… Continue 23reading نوازشریف شہباز شریف کو مستعفی ہونے کا کہہ رہے ہیں ،تہلکہ خیز دعویٰ