ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

کارکن راہ دیکھتے رہے، شیخ رشید اسلام آباد پہنچ گئے

datetime 25  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صوابی سے اسلام آباد آنے والا تحریک انصاف کا قافلہ حسن ابدال سے آگے پہنچ چکا ہے اس موقع پر عمران خان نے عوام کو ڈی چوک پہنچنے کا پیغام دیا، دوسری جانب لال حویلی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، لال حویلی میں کارکن انتظار کرتے رہے کہ قافلے کی صورت میں جائیں گے لیکن کارکن راہ دیکھتے رہ گئے اور شیخ رشید اسلام آباد پہنچ گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…