منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کارکنوں کا سماء کی ٹیم پر حملہ

datetime 25  مئی‬‮  2022 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے سماء کی ٹیم پر حملہ کر دیا، یہ حملہ کراچی کے علاقے نمائش چورنگی میں کیا گیا جس کے نتیجے میں خاتون رپورٹر زم زم سعید اور کیمرہ مین زخمی ہو گئے، اس موقع پر سماء کی ٹیم نے دوسرے چینل کی ڈی ایس این جی میں بیٹھ کر اپنی جان بچائی۔ پی ٹی آئی کارکن اتنے غصے میں تھے کہ انہوں نے اس ڈی ایس این جی وین کو بھی دھکے دینے شروع کر دیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…