منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب نے ٹیکسی ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی منظوری دیدی

datetime 26  مئی‬‮  2022 |

ریاض(این این آئی) سعودی عرب کی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے موبائل ایپ ٹیکسی سروس سمیت عام ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی منظوری دیدی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بیان میں کہا کہ ٹیکسی اور ایپلی کیشن ٹیکسی سروس کو جدید بنانے کیے لیے متعدد تبدیلیاں لائی جارہی ہیں جبکہ پالیسی پر 12 جولائی 2022 سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا۔حکام نے بتایا کہ ٹیکسیوں کے لیے نئی گاڑیاں استعمال ہوں گی اور پرانی گاڑیوں پر پابندی لگائی جائے گی جبکہ ڈرائیوروں کے یونیفارم سے ٹرانسپورٹ سروس کا معیار بلند ہوگا۔پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ایپلی کیشن اور ٹیکسی ڈرائیوروں کو متوجہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ نئی وردی کی تفصیلات معلوم کرنے کے لیے اتھارٹی کی ویب سائٹ سے رجوع کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…