منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے 12رہنماؤں کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کردیا گیا

datetime 26  مئی‬‮  2022 |

کراچی (آن لائن)سندھ حکومت نے تحریک انصاف کے 12رہنماؤں کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کردیا، پی ٹی آئی کے سابق ایم پی ایز سمیت دیگر رہنماؤں کو نظر بند کیا گیاہے۔نظر بند ہونے والوں میں عنایت علی رند اور عمرکوٹ سے دوست محمد میمن، آفتاب احمد قریشی،حاجی حسین مگریو، علی نواز شہانی،لجپت سورانی،دلاور ملکانی،کرشن شرمر شامل ہیں۔گرفتار افراد کو ایک ماہ کیلئے ایم پی او کے تحت نظر بند کیا گیا ہے اور سندھ حکومت کے احکامات کی روشنی میں محکمہ داخلہ نے احکامات جاری کردیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…