منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

یوٹیلٹی سٹور سے خریداری کرنے والوں پر نئی پابندی لگ گئی

datetime 27  مئی‬‮  2022 |

مکوآنہ (این این آئی )یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈائز اشیاء کی خریداری کے لیے صارفین کا شناختی کارڈ اور موبائل نمبر لازمی قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز حکام کاکہنا ہیکہ سبسڈائز اشیاء کی خریداری کرنے والا شہری اپنا شناختی کارڈ نمبر اور موبائل نمبر بل کے لیے لکھوائے گا جو سٹور کا عملہ اپنے سسٹم میں درج کرے گا جس کے بعد صارف کے موبائل نمبر پریوٹیلیٹی سٹورز سسٹم سے ایک کوڈ بھیجا جائیگا۔حکام کیمطابق صارف وہ کوڈ یوٹیلیٹی اسٹور کے عملے کو دکھائے گا جس کے بعد بل کی ادائیگی ممکن ہوسکے گی۔اس طریقہ کار کا نفاذ ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز کے حکم پر کیا گیا ہے،یوٹیلیٹی سٹورز پر بل کی تیاری اور ادائیگی کے لیے اس سسٹم کا نفاذ گزشتہ روز سے ہی کیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…