منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

جاپان کا 98 ممالک کے سیاحوں کیلئے سرحدیں کھولنے کا اعلان

datetime 27  مئی‬‮  2022 |

جاپان کا 98 ممالک کے سیاحوں کیلئے سرحدیں کھولنے کا اعلان

ٹوکیو(این این آئی)جاپان نے 98 ممالک کے سیاحوں کے لیے سرحدیں 10 جون سے دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق 98 ممالک کے سیاح اب دوبارہ جاپانی سیاحتی کائونٹیز اور ریجن جاسکیں گے، غیرملکی سیاحوں کو صرف ٹور گروپ کی شکل میں آنے کی اجازت ہوگی۔

سیاحوں کوجاپان آنے سے پہلے کیا گیا کورونا وائرس منفی ٹیسٹ دکھانا ہوگا جبکہ سیاحوں کا جاپان پہنچنے کے بعد بھی کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ جاپان نے کورونا وائرس کے سبب سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد کر رکھی تھی

دوسری جانب جاپان نے بین الاقوامی پروازوں کے لیے مختص ایئرپورٹس کی تعداد سات کردی۔

جاپان نے کورونا وائرس کے سبب بین الاقوامی پروازوں کے لیے ایئرپورٹ محدود کر رکھے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…